تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہاں میں ہاں ملانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہاں میں ہاں ملانا کے معانیدیکھیے
ہاں میں ہاں ملانا کے اردو معانی
- جی ہاں جی ہاں کرنا ، دوسرے کی رائے سے پورا اتفاق کرنا ، ہر بات کی تائید کرنا ، آمنا و صدقنا کہنا نیز خوشامد کرنا ؛بے سمجھے بوجھے مان لینا
- بڑھانا ، اضافہ کرنا ۔
- ۔بغیر سمجھے بوجھے اقرار کردینا۔ کورا نہ تقلید کرنا۔؎
English meaning of haa.n me.n haa.n milaanaa
- agree with whatever one is saying, say yes to everything, accept someone's opinion uncritically
हाँ में हाँ मिलाना के हिंदी अर्थ
- ۔बगै़र समझे बूझे इक़रार करदेना। कोरा ना तक़लीद करना।
- ۲۔ बढ़ाना, इज़ाफ़ा करना
- Sorry! Please Check your Input Text and try again OR The requested Service is not available.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہاں میں ہاں ملانا)
ہاں میں ہاں ملانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔