تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہاں ہاں کَرنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہاں ہاں کَرنا کے معانیدیکھیے
ہاں ہاں کَرنا کے اردو معانی
- رک : ہاں کرنا ؛ ہامی بھرنا ، اقرار کرنا ، تسلیم کرنا، جی جی کرنا ، ہاں ہاں کہنا
- رک : ہیں ہیں کرنا ؛ روکنا ، باز رکھنا ، منع کرنا ؛ لیت و لعل یا ٹال مٹول کرنا ۔
- روکنا ، باز رکھنا ، منع کرنا ، نہیں نہیں کرنا ۔
- ۔۱۔ روکنا۔ ؎
English meaning of haa.n haa.n karnaa
- coxing, approving anything, agreeing
- bitingly saying no to something while saying yes, like 'yeah sure', or 'why not'
हाँ हाँ करना के हिंदी अर्थ
- ۔۱۔ रोकना।
- ۱۔ रुक : हाँ करना , हामी भरना, इक़रार करना, तस्लीम करना, जी जी करना, हाँ हाँ कहना
- ۲۔ रुक : हैं हैं करना , रोकना, बाज़ रखना, मना करना , लेत-ओ-लाल या टाल मटोल करना
- ۲۔ रोकना, बाज़ रखना, मना करना, नहीं नहीं करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہاں ہاں کَرنا)
ہاں ہاں کَرنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔