تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُزاحِم" کے متعقلہ نتائج

مُزاحِم

روکنے والا مانع، حائل، مزاحمت کرنے والا

مُزاحِمانَہ

مزاحمت کا ، مقاومت کا ، مدافعانہ ، دفاعی ۔

مُزاحِمی

مزاحم ، روکنے والا ، مزاحمت کرنے والا ۔

مُزاحِم کار

روک ٹوک کا کام کرنے والا ، روکنے والا ، مزاحمت کرنے والا ۔

مُزاحِم پَیما

(برقیات) برقی مزاحمت کی اکائی ناپنے کا آلہ ، اوم پیما (Ohm Meter) ۔

چَپَر مُزاحِم ہے

ناحق دھین٘گا دھین٘گی کرتا ہے، ناحق لپٹا ہے

دَوا مُزاحِم

(طب) دوا سے سخت پرہیز کرنے والا ، دوا سے منع کرنے والا (مریض) .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُزاحِم کے معانیدیکھیے

مُزاحِم

muzaahimमुज़ाहिम

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: زَحَمَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مُزاحِم کے اردو معانی

صفت

  • روکنے والا مانع، حائل، مزاحمت کرنے والا
  • تکلیف دہ، دق کرنے والا

اسم، مذکر

  • (برقیات) وہ پُرزے جو بجلی کی رفتار کو سست یا بہاؤ کو کم کرتے ہیں
  • روک، رکاوٹ

شعر

Urdu meaning of muzaahim

  • Roman
  • Urdu

  • rokne vaala maane, haa.il, muzaahamat karne vaala
  • takliifdeh, diq karne vaala
  • (baraqyaat) vo purze jo bijlii kii raftaar ko sust ya bahaa.o ko kam karte hai.n
  • rok, rukaavaT

English meaning of muzaahim

Adjective

मुज़ाहिम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • आपत्ति, रोक-टोक या हस्तक्षेप करनेवाला
  • दुखदायक

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रोक, रुकावट
  • (इलेक्ट्रॉनिक्स) वे भाग जो बिजली के गति को धीमा या कम करते हैं

مُزاحِم کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُزاحِم

روکنے والا مانع، حائل، مزاحمت کرنے والا

مُزاحِمانَہ

مزاحمت کا ، مقاومت کا ، مدافعانہ ، دفاعی ۔

مُزاحِمی

مزاحم ، روکنے والا ، مزاحمت کرنے والا ۔

مُزاحِم کار

روک ٹوک کا کام کرنے والا ، روکنے والا ، مزاحمت کرنے والا ۔

مُزاحِم پَیما

(برقیات) برقی مزاحمت کی اکائی ناپنے کا آلہ ، اوم پیما (Ohm Meter) ۔

چَپَر مُزاحِم ہے

ناحق دھین٘گا دھین٘گی کرتا ہے، ناحق لپٹا ہے

دَوا مُزاحِم

(طب) دوا سے سخت پرہیز کرنے والا ، دوا سے منع کرنے والا (مریض) .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُزاحِم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُزاحِم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone