تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُزارَہ" کے متعقلہ نتائج

سُلُوک

برتاؤ، عمل، رویّہ

سُلُوک طَے ہونا

(تصوف) سلوک طے کرنا (رک) کا لازم ۔

سُلُوک سے رَہنا

سُلُوکی

(سیاسیات) متوازن طرز عمل رکھنے والا .

سُلُوک سے

بغیر کسی غرض کے ، فی سبیل اللہ ، خلوص سے .

سُلُوک کَرْنا

بخشش کرنا، کسی کو تحفۃً کوئی چیز دینا، احسان اور نیکی کرنا، مالی مدد کرنا

سُلُوکِیَّت

(سیاسیات) مناسب اور متوازن طرزِ عمل کا نظریہ .

سُلُوک کَرانا

میل ملاپ کرانا ، صلح کرانا .

سُلُوک پَر سُلُوک کَرْنا

بہت زیادہ نیکی سے پیش آنا ، مسلسل احسان کرنا ، حددرجہ اخلاص کا برتاؤ کرنا .

سُلُوک طَے کَرْنا

(تصوّف) اللہ تعالیٰ کا قرب حاصل کرنے کے لیے چلہ کشی کرنا .

سُلُوک باٹ لینا

سلوک کی راہ اختیار کرنا .

سُلُوکِ نیک

سُلُوکِ بَد

سُلُوک سے پیش آنا

مل کر رہنا ، ملاپ رکھنا .

یِہ سُلُوک

اتنا بُرا برتاؤ ! کسی بُرے برتاؤ کے موقع پر مستعمل.

اِمتِیازی سُلُوک

تعصب پر مبنی سلوک، جنس، نسل، ذات، عمر اور مذہب کی بنیاد پر مخصوص جماعت یا گروہ کے ساتھ غیر منصفانہ یا متعصبانہ سلوک

بَد سُلُوک

لوگوں سے برا سلوک کرنے والا، معاملت کا برا، برتاو کا خراب

تَرْجِیحی سُلُوک

ہاتھ مُنھ میں سُلُوک ہے

آپس میں مل کر کھاتے ہیں ، مل کر کھاتے کماتے ہیں ؛ آپس میں اچھا برتاؤ رکھتے ہیں

حُسْنِ سُلُوک

اچھّا برتاؤ، اچھّا رویّہ، خوش اخلاق

مَنازِلِ سُلُوک

(تصوف) سلوک کی منزلیں ، سالک کے لیے درجے یا مرحلے ۔

مَراتِبِ سُلُوک

(تصوف) قرب حق کی طلب اور تلاش کے مدارج یا مراحل ، سلوک کے درجات ۔

نا رَوا سُلُوک

رک : ناروا برتاؤ ۔

گائے جَب دُوب سے سُلُوک کَرے کیا کھائے

دوسروں کا لحاظ کرنے والا نقصان اُٹھاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں گُزارَہ کے معانیدیکھیے

گُزارَہ

guzaaraगुज़ारा

نیز - گُزارہ, گُزارا

اصل: فارسی

وزن : 122

موضوعات: فقہ کشتی بانی کشتی بانی

گُزارَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پُل یا کشتی سے دریا عبور کرنا.
  • ایک جگہ سے دوسری جگہ جانا ، دریا پار کرنا ، پار اترنا.
  • گزر بسر، اوقاتِ بسری، گزر اوقات
  • نباہ، گزراوقات
  • وظیفہ ، خرچ.
  • پہنچ ، سمائی ، گزرنے کا امکان.
  • نباہ، نرباہ
  • آمد و رفت ، آنا جانا.
  • راستہ ، رہ گذار نیز آمد و رفت ، گذر ، رسائی.
  • رزق، نان نفقہ، وہ رقم جو گزر اوقات کے لئے ملے، وجہ معیشت
  • پہنچ ، رسائی.
  • گذر بسر ، گذر اوقات.
  • پُل یا کشتی سے دربا عبور کرنا، دریا پار کرنا
  • تنخواہ ، اُجرت.
  • گنجائش ، سمائی بود و باش.
  • رسائی، پہنچ، دخل، داخلہ، گنجائش، سمائی
  • چارہ ، چُھٹکارا.
  • گوارا ، برداشت ، گذر بسر ، نباہ.
  • اترائی گھاٹ کا کرایہ
  • دریا سے اُترنے کی جگہ.
  • وظیفہ جو سرکار کی طرف سے گذارے کے لیے ملے ، وجہِ معیشت ، ذریعۂ معاش.
  • بود و باش، ٹھکانا
  • گذر بسر ، وجہِ معیشت (رک : گزارہ مع تحتی الفاظ).
  • راستہ، گزرگاہ، (کتایۃً) چارہ تدبیر، راہِ فرار، راہِ نجات
  • مشترکہ ملکیت ، شکمی جائداد.
  • وہ رقم جو گزر اوقات کے لیے ملے، وجہ معیشت
  • اُترائی، ناؤ گھاٹ کا کرایہ
  • پُل یا کشتی وغیرہ سے دریا عبور کرنا
  • دریا سے اُترنے کی جگہ، گھاٹ، سڑک یا پُل کا محصول لینے کی جگہ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

گُزارَہ

پُل یا کشتی سے دریا عبور کرنا.

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of guzaara

Noun, Masculine

  • living, subsisting
  • crossing, passage
  • stay, abode
  • wages, remuneration

गुज़ारा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • खर्च, आजीविका, निर्वाह
  • गुजर। निर्वाह।
  • गुजरने या गुजारने की क्रिया या भाव।
  • जीविका, जीवन यापन
  • नदी पार करने की क्रिया
  • नदी पार करने का किराया
  • निर्वाह; गुज़र
  • निबाह, निर्वाह, पहुंच, गुज़र-बसर, ख़र्च
  • गुज़रने या गुज़ारने की क्रिया या भाव
  • घाट
  • रास्ता
  • नदी या पुल से पार जाना
  • आर्थिक सहायता; जीवनयापन के लिए दी जाने वाली धनराशि; वृत्ति।

گُزارَہ کے قافیہ الفاظ

گُزارَہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُزارَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُزارَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone