تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُونْج" کے متعقلہ نتائج

مُبارِز

جنگ جو ، لڑاکا ، جنگی ، بہادر

مُبارِز گاہ

مقابلے کی جگہ

مُبارِز طَلَب

جنگ کے لیے فریق مخالف کو للکارنے والا، مقابلے کی دعوت دینے والا، چنوتی دینے والا

مُبارِز طَلَبی

مقابلے کے لیے للکارنا یا جنگ کی دعوت دینا، چیلنج کرنا

مُبارَزَہ آرائی

زندگی سے ذرا سا بھی علاقہ رکھنے والے لوگ کیونکر اس مبارزہ آرائی میں چپ سادھے کھڑے رہ سکتے ہیں ۔

مَبْرَز

پاخانہ نکلنے کی جگہ، مقعد، دبر

مَبْرُوز

شایع شدہ

مُبارَزَہ طَلَب

مبارز طلب، لڑائی کے لیے للکارنے والا

مُبارَزَت طَلَب

مقابلے یا لڑائی کے لیے آنے والا ، للکارنے والا

مُبارَزَہ

مقابلے یا لڑائی کے لیے صف سے باہر آنا، لڑائی، جنگ

مُبارَزَت

مقابلہ یا لڑائی کے واسطے صف سے باہر آنا، کارزار جنگ

مَبْرَزِ عامَّہ

بیت الخلا جسے سب لوگ استعمال کریں

شورِ مُبارِز طَلَبِی کَرنا

لڑائی کے لئے بلانا

مَبْرَزی

مبرز (رک) سے منسوب یا متعلق، مقعد کا۔

مُوبِدِ اَعْظَم

پارسیوں کا سب سے بڑا عالم ، مقتدا ، بڑا مذہبی پیشوا

فَتْحَۂ مَبْرَز

(احشائیات) مقعد کا آخری حصّہ جہاں سے Anal Orifce فضلہ کا اخراج ہوتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں گُونْج کے معانیدیکھیے

گُونْج

guu.njगूँज

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: طب کنایۃً طبیعیات

  • Roman
  • Urdu

گُونْج کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ آواز جو گن٘بد یا بند مکان میں دیر تک سنائی دیتی ہے، آوازِ بازگشت .
  • (طبیعات) ایسی مرتعش حرکت جو کسی جسم میں کسی دوسرے جسم کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے
  • بھنبھناہٹ (خصوصاً بھونروں کی)
  • (الف) (مجازاً) آواز ؛ (کنایۃً) خواہش ، ارمان .
  • گرج ، بھاری یا رُعب دار آواز .
  • (کنایۃً) پختگی، استحکام .
  • شیر کی آواز یا ڈکار.
  • ڈھول نقارے وغیرہ کی آواز
  • سانپ کی پھنکار .
  • (کسی تحریر یا اُسلوب کی) نقّالی ، اثر ؛ تکرار .
  • شہرت ، دھوم نیز غُل .
  • ۔(ھ۔ نون غُنّہ) مونث۔ وہآواز جو گنبد یا بند مکاں میں دیر تک چکراتی پھرتی ہے۔ ۲۔شیر کی آواز۔ ؎ ۳۔ کبوتر اور قمری کی آواز۔ ۴۔نوک کان کی بالی اور بالے کی جس کو کج کردیتے ہیں۔ ؎ ۵۔نتھ کا سرا جس کوکج کردیتےہیں۔ ہندی میں معانی نمبر ۴۔ ۵ میں گونجھ ہے۔
  • ۔(ھ۔ نون غُنّہ) مونث۔ ۱۔گھنگچی۔ ۲۔ایک قسم کی مچھلی۔

شعر

Urdu meaning of guu.nj

  • Roman
  • Urdu

  • vo aavaaz jo gumbad ya band makaan me.n der tak sunaa.ii detii hai, aavaaz-e-baazgasht
  • (tabii.aat) a.isii murtish harkat jo kisii jism me.n kisii duusre jism kii vajah se paida hotii hai
  • bhunabhunaahaT (Khusuusan bhaunro.n kii
  • (alif) (majaazan) aavaaz ; (kanaa.en) Khaahish, armaan
  • garaj, bhaarii ya ruab daar aavaaz
  • (kanaa.en) puKhtgii, istihkaam
  • sher kii aavaaz ya Dakaar
  • Dhol naqaare vaGaira kii aavaaz
  • saa.np kii phunkaar
  • (kisii tahriir ya uslob kii) nikaalii, asar ; takraar
  • shauhrat, dhuum niiz gil
  • ۔(ha। nuun Gunna) muannas। vahaavaaz jo ganbad ya band makaa.n me.n der tak chakraatii phurtii hai। २।sher kii aavaaz। ३। kabuutar aur qamarii kii aavaaz। ४।nok kaan kii baalii aur baale kii jis ko kaj kardete hain। ५।nath ka siraa jis kokaj kar dete hain। hindii me.n ma.aanii nambar ४। ५ me.n hai।
  • ۔(ha। nuun Gunna) muannas। १।ghanagchii। २।ek kism kii machhlii

English meaning of guu.nj

Noun, Feminine

गूँज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी तल से टकराकर सुनाई पड़ने वाली आवाज़; प्रतिध्वनि; गुंजार
  • भँवरों की गुनगुन; गुंजन
  • मक्खियों के भिनभिनाने से उत्पन्न ध्वनि
  • किसी कार्य की प्रतिक्रिया
  • किसी जगह पर किसी चीज़ की विस्तृत चर्चा या प्रचार
  • लट्टू के नीचे की कील जिसपर वह घूमता है।

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • भौंरों का गुनगुन शब्द करना। गुंजन।
  • मक्खियों के भिनभिनाने का शब्द।
  • भौरों के गुंजार करने का शब्द; गुंजार
  • कलरव; आनंद-ध्वनि।

گُونْج کے مترادفات

گُونْج کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُبارِز

جنگ جو ، لڑاکا ، جنگی ، بہادر

مُبارِز گاہ

مقابلے کی جگہ

مُبارِز طَلَب

جنگ کے لیے فریق مخالف کو للکارنے والا، مقابلے کی دعوت دینے والا، چنوتی دینے والا

مُبارِز طَلَبی

مقابلے کے لیے للکارنا یا جنگ کی دعوت دینا، چیلنج کرنا

مُبارَزَہ آرائی

زندگی سے ذرا سا بھی علاقہ رکھنے والے لوگ کیونکر اس مبارزہ آرائی میں چپ سادھے کھڑے رہ سکتے ہیں ۔

مَبْرَز

پاخانہ نکلنے کی جگہ، مقعد، دبر

مَبْرُوز

شایع شدہ

مُبارَزَہ طَلَب

مبارز طلب، لڑائی کے لیے للکارنے والا

مُبارَزَت طَلَب

مقابلے یا لڑائی کے لیے آنے والا ، للکارنے والا

مُبارَزَہ

مقابلے یا لڑائی کے لیے صف سے باہر آنا، لڑائی، جنگ

مُبارَزَت

مقابلہ یا لڑائی کے واسطے صف سے باہر آنا، کارزار جنگ

مَبْرَزِ عامَّہ

بیت الخلا جسے سب لوگ استعمال کریں

شورِ مُبارِز طَلَبِی کَرنا

لڑائی کے لئے بلانا

مَبْرَزی

مبرز (رک) سے منسوب یا متعلق، مقعد کا۔

مُوبِدِ اَعْظَم

پارسیوں کا سب سے بڑا عالم ، مقتدا ، بڑا مذہبی پیشوا

فَتْحَۂ مَبْرَز

(احشائیات) مقعد کا آخری حصّہ جہاں سے Anal Orifce فضلہ کا اخراج ہوتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُونْج)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُونْج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone