تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غُرّانا" کے متعقلہ نتائج

غُرّانا

۱. بعض جانوروں مثلاً : شیر ، بلّی ، کتے وغیرہ کا غصّے کی حالت میں غُر غُر کی آواز نکالنا .

جِس کا کھانا اُس پَہ غُرّانا

جس سے فائدہ اسی سے جھگڑا کرنا اچھا نہیں

کھانا اور غُرّانا

۔جو شخص احسان کرے اُسی کو دھمکانا۔

جِس کا کھانا اُس پَر غُرّانا

۔مثل۔ جس سے فائدہ اسی سے جھگڑا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں غُرّانا کے معانیدیکھیے

غُرّانا

Gurraanaaग़ुर्राना

اصل: ہندی

وزن : 222

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

غُرّانا کے اردو معانی

فعل

  • ۱. بعض جانوروں مثلاً : شیر ، بلّی ، کتے وغیرہ کا غصّے کی حالت میں غُر غُر کی آواز نکالنا .
  • ۲. غصّے کی حالت میں بولنا یا آواز نکالنا .
  • ۳. بڑبڑانا ، مبہم آواز نکالنا .
  • ۴. غرغر کی آواز نکالنا ، طیش میں آنا ، جھلّانا .
  • ۵. (کنایۃً) کفرانِ نعمت کرنا ، جس سے فائدہ حاصل کرنا اسی کی برائی کرنا یا اُسے بُرا بھلا کہنا ، گُھرکنا .

Urdu meaning of Gurraanaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. baaaz jaanavro.n masalan ha sher, billii, kutte vaGaira ka gusse kii haalat me.n gir gir kii aavaaz nikaalnaa
  • ۲. gusse kii haalat me.n bolnaa ya aavaaz nikaalnaa
  • ۳. ba.Dba.Daanaa, mubham aavaaz nikaalnaa
  • ۴. GarGar kii aavaaz nikaalnaa, taish me.n aanaa, jhallaanaa
  • ۵. (kanaa.en) kufraan-e-neamat karnaa, jis se faaydaa haasil karnaa usii kii buraa.ii karnaa ya use buraa bhala kahnaa, ghuraknaa

English meaning of Gurraanaa

Verb

ग़ुर्राना के हिंदी अर्थ

क्रिया

  • गुस्से की हालत में बोलना या आवाज़ निकालना, बड़बड़ाना, तैश में आना, झल्लाना, बुरा भला कहना, घुरकना, कुछ जानवरों की आवाज़: शेर, बिल्ली, कुत्ते आदि का गुस्से की हालत में गुरगुर की आवाज़ निकालना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

غُرّانا

۱. بعض جانوروں مثلاً : شیر ، بلّی ، کتے وغیرہ کا غصّے کی حالت میں غُر غُر کی آواز نکالنا .

جِس کا کھانا اُس پَہ غُرّانا

جس سے فائدہ اسی سے جھگڑا کرنا اچھا نہیں

کھانا اور غُرّانا

۔جو شخص احسان کرے اُسی کو دھمکانا۔

جِس کا کھانا اُس پَر غُرّانا

۔مثل۔ جس سے فائدہ اسی سے جھگڑا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غُرّانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

غُرّانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone