تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُرْبَۂ مِسْکِین" کے متعقلہ نتائج

گُرْبَۂ مِسْکِین

(مجازاً) بھولا بھالا ؛ بظاہر بھلا مانس مگر بہت شریر ، مسکین صورت شریر ، ایسا شخص جو دیکھنے میں سیدھا سادا مگر حقیقت مین شریر ہو .

اردو، انگلش اور ہندی میں گُرْبَۂ مِسْکِین کے معانیدیکھیے

گُرْبَۂ مِسْکِین

gurba-e-miskiinगुर्बा-ए-मिस्कीन

  • Roman
  • Urdu

گُرْبَۂ مِسْکِین کے اردو معانی

صفت

  • (مجازاً) بھولا بھالا ؛ بظاہر بھلا مانس مگر بہت شریر ، مسکین صورت شریر ، ایسا شخص جو دیکھنے میں سیدھا سادا مگر حقیقت مین شریر ہو .
  • ۔صفت دیکھنے میں غریب اور باطن میں شریر۔مکار۔ فریبی۔؎

Urdu meaning of gurba-e-miskiin

  • Roman
  • Urdu

  • (majaazan) bholaa bhaalaa ; bazaahir bhalaamaanas magar bahut shariir, miskiin suurat shariir, a.isaa shaKhs jo dekhne me.n siidhaa saadaa magar haqiiqat main shariir ho
  • ۔sifat dekhne me.n Gariib aur baatin me.n shariir।makkaar। farebii।

English meaning of gurba-e-miskiin

Adjective

  • meek but wicked person, a wicked rogue
  • a person who looks straightforward but is really wicked

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُرْبَۂ مِسْکِین

(مجازاً) بھولا بھالا ؛ بظاہر بھلا مانس مگر بہت شریر ، مسکین صورت شریر ، ایسا شخص جو دیکھنے میں سیدھا سادا مگر حقیقت مین شریر ہو .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُرْبَۂ مِسْکِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُرْبَۂ مِسْکِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone