تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غُلُو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غُلُو کے معانیدیکھیے
غُلُو کے اردو معانی
اسم، مذکر
- شدّتِ اصرار (کسی امر میں)
- شوروغوغا، غلغلہ، چرچا
- حد سے تجاوز یا آگے بڑھ جانے کی حالت و کیفیت
- (معافی و بیان) کسی کے متعلق بڑھا چڑھا ہوا یا حد سے گزرا ہوا بیان جو عقلاً اور عادتاً محال ہو، حقیقت سے دور
- (فقہ) ۳۰۰ سے ۸۰۰ قدم کا فاصلہ تیر مارنے کا انتہائی فاصلہ
- جوانی کا آغاز اور نشاط
- (کنایۃً) زور، جوش
- (عروض) قافیے کا ایک عیب یعنی ایک مصرع میں حرف روی ساکن اوردوسرے میں متحرک ہو
English meaning of Guluu
Noun, Masculine
- excessive exaggeration, hyperbole
- excess
- transgression, rebellion
- commotion, tumult
- noise, din, outcry
- extremism
ग़ुलू के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- बढ़ा चढ़ा कर बताना, ऐसी अत्युक्ति जो न बुद्धि के अनुसार ठीक हो न प्राकृतिक हो, अति करना, हद से गुज़र जाना, शूरू गोगा, ग़लग़ला, चर्चा, जवानी की शुरूआत और जोश, ज़ोर
غُلُو کے قافیہ الفاظ
غُلُو کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غُلُو)
غُلُو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔