تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"gulch" کے متعقلہ نتائج
gulch کے لیے اردو الفاظ
gulch کے اردو معانی
اسم
- گھاٹی
- نالہ
- گہری کھائی
- کِسی نَدی کا خُشک راستہ
gulch के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- घाटी
- नाला
- गहिरी खाई
- किसी नदी का ख़ुशक रास्ता
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گُل چَھڑی
پھولوں سے بنائی ہوئی چھڑی ، گلاب کی ٹہنی بطور بید مستعمل ؛ (مجازاً) نازک اندام ، بہت نازک .
گُل چَڑھانا
کسی متبرک جگہ، مزار، آستانہ یا قبر وغیرہ پر، پھول چڑھانا، پھولوں کا نذرانہ دینا، عقیدتاً پھولوں کا تحفہ پیش کرنا
گُل آچِیں
(طب) ایک بڑا درخت جو باغوں میں لگایا جاتا ہے ، اس کے پتّے بڑے موٹے اور سرخ رن٘گ کے ہوتے ہیں ، پھول سفید اور خوشبودار ہوتا ہے ، اس کا پوست بطور دوا مستعمل ہے ، لاط : Plumeria Acunainata .
گالی چُھڑائی
شادی بیاہ میں سمدھنوں کو جب میراثنیں ہنسی مذاق کے طور پر گالیاں دیتی ہیں تو ان کو خاموش کرانے کے لیے وہ انھیں انعام کے طور پر پیسے دیتی ہیں ، بدھائی.
گُلِ چاندْنی
ایک پھول، جو سینگی کے مشابہ ہوتا ہے، سفید اور ملائم ہوتا ہے، اس کی بیل اپنے جوار کو درخت وغیرہ پر لپٹ کر اوپر چڑھتی ہے، پتّے سیم کے پتّوں کے مشابہ ہوتے ہیں، یہ پھول چاندنی رات میں کِھلتا ہے، گُلِ مہتاب
گَئُو لوچَن
ایک زرد رنگ کا مادّہ جو گائے کے پتّے میں نکلتا اور بعد میں جم جاتا ہے ، گائے دون اس کا تلک لگاتے اور دوائیوں میں استعمال کرتے ہیں.
گُلاچِین
ایک پھول جو اوپر سے سفید اور اندر سے خوشنما زرد ہوتا ہے ، اس میں پانچ پنکھڑیاں ہوتی ہیں جو جڑ کی طرف سے پتلی اور اوپر سے چوڑی ہوتی ہیں ، اس لیے پھول کی شکل گلِ نیلوفر جیسی لگتی ہے ، خوشبو اس میں بہت کم ہوتی ہے ، چمپا کے پھول سے مشابہت کی وجہ سے اس کے درخت کو جھوٹا چمپا اور چینیا چمپا بھی کہتے ہیں.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (gulch)
gulch
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔