تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُل چِینی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُل چِینی کے معانیدیکھیے
گُل چِینی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- گُل چیں کا کام، پھول چُننا، باغبانی یا مالی کا کام کرنا
شعر
یاں نفس میں کرتے ہیں اپنی پر افشانی کی سیر
فارغ البال اب ہیں گل چینی سے ہم دامن کو جھاڑ
تھی گل پوشی چمن والو کہ گل چینی کا پاگل پن
تمہاری ان اداؤں سے گلستانوں پہ کیا گزری
باغباں سے چھپ کے گل چینی جو کی تو کیا کیا
آنکھ بلبل کی بچا کر پھول توڑا چاہئے
English meaning of gul-chiinii
Noun, Feminine
- flower-plucking, plucking of roses and flowers
गुल-चीनी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बागबानी या माली का काम, फूल चुनना, फूल बीनना
گُل چِینی کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُل چِینی)
گُل چِینی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔