تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غُلام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غُلام کے معانیدیکھیے
غُلام کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- اطاعت و فرماں برداری کرنے والا، مطیع، تابع، فرمانبردار، اطاعت گزار
- خادم ، نوکر ، خدمت گزار
- زرخرید چھوکرا جو بے تنخواہ گھر کا کام کرے ، زر خرید نو کر
- گنجفے کی چوتھی بازی کا نام جسکے پتّوں کا رنگ سفید اور اس پر مورت کا چھاپا ہوتا ہے نیز تاش کی بازی کا وہ پتّا جو دہلے سے بڑا اور بیگم سے کم قیمت ہوتا ہے اور اسپرغلام کی تصویر بنی ہوتی ہے .
- نوجوان ، لڑکا .
- (بطور انکسار متکلم اپنے لیے استعمال کرتا ہے) ہندہ ، خاک کسار ، کمترین
- غلامی کی نشانی کے طور پر کوڑیاں پہننے والا غلام، بے قدر غلام، بے عزت خادم، مفت کا نوکر
- (کنایۃً) نہایت مطیع و فرمانبردار شخص
شعر
اس ادا سے مجھے سلام کیا
ایک ہی آن میں غلام کیا
پھر اس کے بعد یہ بازار دل نہیں لگنا
خرید لیجئے صاحب غلام آخری ہے
صاحب نے اس غلام کو آزاد کر دیا
لو بندگی کہ چھوٹ گئے بندگی سے ہم
English meaning of Gulaam
ग़ुलाम के हिंदी अर्थ
غُلام کے مترادفات
غُلام کے متضادات
غُلام سے متعلق محاورے
غُلام سے متعلق کہاوتیں
غُلام کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غُلام)
غُلام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔