تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غُلام" کے متعقلہ نتائج

دُخْت

بیٹی، لڑکی، دُختر، (تراکیب میں مُستعمل)

دُخْتَرَہ

کنوارہ پن ، بکارت ، مہر

دُخْتَر

بیٹی، لڑکی، بنت

دُخْتِ رَز

انگور کی بیٹی، انگور کا خوشہ، شراب، انگور کی شراب

دُختَرَک

دُخترکی تصغیر، چھوٹی بیٹی، چھوٹی لڑکی

دُخْتَری

دوشیزگی، ناکد مخُدائی

دُخْتَرانَہ

دُخترسے منسوب ، دُختر سے مُتعلق ، دُخترکا ، دُختری ؛ طُفیلی

دُخْتَران

دُبِ اکبر و اصغر

دُخْتَرِینَہ

قابلِ شادی لڑکی .

دُخْتِ تاک

(لفظاً) انگور کی بیٹی

دُخْتَر کُش

اپنی بیٹی کو قتل کرنے والا .

دُخْتَرِ رَز

انگور کی بیٹی

دُخْتَرِ عِنَب

(لفظاً) انگور کی بیٹی

دُخْتَرِ خَلْیَہ

خلیہ سے پیدا ہونے والا خلیہ، چھوٹا خلیہ، ذیلی یا طُفیلی خلیہ

دُخْتَرِ نیک اَخْتَر

خوش قِسمت لڑکی، امیرزادی، عالی خاندان عورت (احترام کا کلمہ)

دُخْتَر کُشی

بیٹی کو ہلاک کرنے کا عمل ، بیٹی کو جان سے مار دینا ، قتل کردینا

دُخْتَرِ خانَہ

بِن بیاہی بیٹی

دُخْتَرِ حَوَّا

حوا (حضرت آدم کی بیوی) کی بیٹی

دُخْتَرِ آفْتاب

(لفظاً) سُورج کی بیٹی ؛ (مجازاً) سرخ شراب ، شراب

دُخْتَرِ رُوزْگار

(مجازاً) زمانے کے نشیب و فراز

دُخْتَرِ نارَسِیدَہ

لڑکی جو شادی کی عُمرکونہ پہنچی ہو چھوکری ، نابالغ لڑکی .

دُخْتَر پاک اَخْتَر

(مجازاً) عالی خاندان عورت ؛ امیرزادی

دُخْتَرِ پاکِیزَہ جَوہَر

رک : دُختر پاک اختر

اردو، انگلش اور ہندی میں غُلام کے معانیدیکھیے

غُلام

Gulaamग़ुलाम

اصل: عربی

وزن : 121

جمع: غُلاماں

موضوعات: کنایۃً

اشتقاق: غَلَمَ

غُلام کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • اطاعت و فرماں برداری کرنے والا، مطیع، تابع، فرمانبردار، اطاعت گزار
  • خادم ، نوکر ، خدمت گزار
  • زرخرید چھوکرا جو بے تنخواہ گھر کا کام کرے ، زر خرید نو کر
  • گنجفے کی چوتھی بازی کا نام جسکے پتّوں کا رنگ سفید اور اس پر مورت کا چھاپا ہوتا ہے نیز تاش کی بازی کا وہ پتّا جو دہلے سے بڑا اور بیگم سے کم قیمت ہوتا ہے اور اسپرغلام کی تصویر بنی ہوتی ہے .
  • نوجوان ، لڑکا .
  • (بطور انکسار متکلم اپنے لیے استعمال کرتا ہے) ہندہ ، خاک کسار ، کمترین
  • غلامی کی نشانی کے طور پر کوڑیاں پہننے والا غلام، بے قدر غلام، بے عزت خادم، مفت کا نوکر
  • (کنایۃً) نہایت مطیع و فرمانبردار شخص

شعر

English meaning of Gulaam

Noun, Masculine, Singular

ग़ुलाम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

غُلام کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غُلام)

نام

ای-میل

تبصرہ

غُلام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone