تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُداز قَلْب" کے متعقلہ نتائج

گُداز

پگھلاہٹ، پگھلنے کا عمل

گُدازَہ

پگھلایا ہو، گلایا ہوا نیز صاف کیا ہوا.

گُداز گاہ

دھاتوں کو پگھلانے کی جگہ ، لوہاروں اور سناروں کا آتش دان، بھٹی.

گُداز ہونا

گداز کرنا (رک) کا لازم ؛ پگھلنا ، گُھلنا ، نرم ہونا ، پسیجنا ، سِیلنا ، نرماہٹ.

گُدازِنْدَہ

(لفظاً) پگھلانے والا

گُداز گَر

دھاتوں کو پگھلا کر مختلف سان٘چوں میں ڈھالنے والا.

گُداز پَن

گدز ہونے کی کیفیت ، نرمی ، ملائمت.

گُدازی

مونث، گداز ہونا

گُداز قَلْب

ںرم دل

گُداز دینا

رک : گداز کرنا.

گُدازْنا

گلانا ، پگھلانا.

گُدازْگی

گداختکی ، نرمی ، ملائمت.

گُداز کَرنا

پگھلانا ، گُھلانا.

گُداز پَذِیر

رک : گداخت پذیر.

گُداز غَم سے پانی ہونا

کہرے صدمے سے دوچار ہونا، وفورِ صدمہ سے بے حال ہو جانا (دل کا).

گُدازِش

عرض، التماس، درخواست، اپیل

گُداز پَکَڑْنا

پگھلنا ، جلنا ، حسد کرنا.

گُدازْیَت

(آہن گری) پگھلنے یا پگھلانے کی کیفیت، ڈھلنے کی صلاحیت وغیرہ

گُدازِ قَلْب

melting of heart

گُدازاں

پگھلتا ہوا، گُھلتا ہوا، جلتا ہوا

گَدا زادَہ

فقیر کا بیٹا ؛ نہایت مفلس .

زَہْرَہ گُداز

سخت تکلیف پہنچانے والا، پِتّا پانی کر دینے والا، سخت صدمہ پہن٘چانے والا، دل گداز، نہایت موثر، دل میں اترنے والا

آہَن گُداز

لوہے کو پگھلانے والا، سخت چیز کو نرم کردینے والا

آئِینَہ گُداز

شیشے یا آئینے کو پگھلا دینے والا

دَشْنَہ گُداز

لوہے کو پگھلانے والا ؛ (مجازاً) تیز سھار والا ، کاٹ دار .

عالَم گُداز

دنیا کو پگھلا دینے والا ، پُرسوز ؛ (مجازاً) دنیا کو اپنے اثر سے ہلا دینے والا.

دِل گُداز ہونا

دل میں نرمی پیدا ہونا

نالَہ طاقَت گُداز

طاقت کو پگھلانے والی آہ ، پُر درد نالہ ، پتھر کو موم کرنے والی فریاد ۔

جاں گُداز

جان گھلانے والا‏

دِل گُداز

دل کو نرم کرنے والا، درد انگیز

جان گُداز

جان گھلانے والا، مارنے والا ‏، جان لینے والا، دکھ دینے والا، رقت آور‏، پر سوز‏، درد بھرا

جِگَر گُداز

جگر پگھلانے والا

ظالِم گُداز

ظالم کو تباہ کر دینے والا ؛ عموماً حکمران جو ظلم و ستم کو ختم کرے ، عادل ، ظلم کو تباہ کرنے والا .

سُخَن گُداز

فصیح البیان مقرر، مؤثر تقریر کرنے والا

صَبْر گُداز

صبر کو پگھلا دینے والا ؛ حد درجہ صبر آزما ، سخت آزمائش والا ، ناقابل برداشت.

جَوشَن گُداز

(تیغ وغیرہ) جو جوشن کو پگھلا دے ، (مراد) نہایت تیز کاٹ کرنے والا.

جِنْسِیَت گُداز

(نفسیات) یکساں احساس رکھنے والا یا ہم آہنگ ہونے والا ۔

جاں گُداز آواز

۔آواز جس میں درد بھرا ہو کہ سننے والوں کا اس سے دل دکھے۔

دَرْد و گُداز

ہمدردی، نرم دلی

سوز و گُداز

جلنے اور پگھلنے کی کیفیت

نَرم و گُداز

بہت زیادہ نرم و ملائم

دِل گُداز کَرْنا

دل نرم کرنا، دل کو پِگھلانا

جان گُداز آواز

پرسوز آواز، درد بھری آواز

بَل بے گُدازِ عِشْق

sacrifices be on the sensitive tenderness of love

نفس جاں گداز

زندگی کی سانس لینا، چین سے سانس لینا، سکون کی نید لینا، عیش کی زنگی گزارنا

اردو، انگلش اور ہندی میں گُداز قَلْب کے معانیدیکھیے

گُداز قَلْب

gudaaz-qalbगुदाज़-क़ल्ब

وزن : 12121

  • Roman
  • Urdu

گُداز قَلْب کے اردو معانی

  • ںرم دل

شعر

Urdu meaning of gudaaz-qalb

  • Roman
  • Urdu

  • narm dil

English meaning of gudaaz-qalb

  • soft-heart, tender-heart

गुदाज़-क़ल्ब के हिंदी अर्थ

  • नर्म दिल, कोमलहृदय

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُداز

پگھلاہٹ، پگھلنے کا عمل

گُدازَہ

پگھلایا ہو، گلایا ہوا نیز صاف کیا ہوا.

گُداز گاہ

دھاتوں کو پگھلانے کی جگہ ، لوہاروں اور سناروں کا آتش دان، بھٹی.

گُداز ہونا

گداز کرنا (رک) کا لازم ؛ پگھلنا ، گُھلنا ، نرم ہونا ، پسیجنا ، سِیلنا ، نرماہٹ.

گُدازِنْدَہ

(لفظاً) پگھلانے والا

گُداز گَر

دھاتوں کو پگھلا کر مختلف سان٘چوں میں ڈھالنے والا.

گُداز پَن

گدز ہونے کی کیفیت ، نرمی ، ملائمت.

گُدازی

مونث، گداز ہونا

گُداز قَلْب

ںرم دل

گُداز دینا

رک : گداز کرنا.

گُدازْنا

گلانا ، پگھلانا.

گُدازْگی

گداختکی ، نرمی ، ملائمت.

گُداز کَرنا

پگھلانا ، گُھلانا.

گُداز پَذِیر

رک : گداخت پذیر.

گُداز غَم سے پانی ہونا

کہرے صدمے سے دوچار ہونا، وفورِ صدمہ سے بے حال ہو جانا (دل کا).

گُدازِش

عرض، التماس، درخواست، اپیل

گُداز پَکَڑْنا

پگھلنا ، جلنا ، حسد کرنا.

گُدازْیَت

(آہن گری) پگھلنے یا پگھلانے کی کیفیت، ڈھلنے کی صلاحیت وغیرہ

گُدازِ قَلْب

melting of heart

گُدازاں

پگھلتا ہوا، گُھلتا ہوا، جلتا ہوا

گَدا زادَہ

فقیر کا بیٹا ؛ نہایت مفلس .

زَہْرَہ گُداز

سخت تکلیف پہنچانے والا، پِتّا پانی کر دینے والا، سخت صدمہ پہن٘چانے والا، دل گداز، نہایت موثر، دل میں اترنے والا

آہَن گُداز

لوہے کو پگھلانے والا، سخت چیز کو نرم کردینے والا

آئِینَہ گُداز

شیشے یا آئینے کو پگھلا دینے والا

دَشْنَہ گُداز

لوہے کو پگھلانے والا ؛ (مجازاً) تیز سھار والا ، کاٹ دار .

عالَم گُداز

دنیا کو پگھلا دینے والا ، پُرسوز ؛ (مجازاً) دنیا کو اپنے اثر سے ہلا دینے والا.

دِل گُداز ہونا

دل میں نرمی پیدا ہونا

نالَہ طاقَت گُداز

طاقت کو پگھلانے والی آہ ، پُر درد نالہ ، پتھر کو موم کرنے والی فریاد ۔

جاں گُداز

جان گھلانے والا‏

دِل گُداز

دل کو نرم کرنے والا، درد انگیز

جان گُداز

جان گھلانے والا، مارنے والا ‏، جان لینے والا، دکھ دینے والا، رقت آور‏، پر سوز‏، درد بھرا

جِگَر گُداز

جگر پگھلانے والا

ظالِم گُداز

ظالم کو تباہ کر دینے والا ؛ عموماً حکمران جو ظلم و ستم کو ختم کرے ، عادل ، ظلم کو تباہ کرنے والا .

سُخَن گُداز

فصیح البیان مقرر، مؤثر تقریر کرنے والا

صَبْر گُداز

صبر کو پگھلا دینے والا ؛ حد درجہ صبر آزما ، سخت آزمائش والا ، ناقابل برداشت.

جَوشَن گُداز

(تیغ وغیرہ) جو جوشن کو پگھلا دے ، (مراد) نہایت تیز کاٹ کرنے والا.

جِنْسِیَت گُداز

(نفسیات) یکساں احساس رکھنے والا یا ہم آہنگ ہونے والا ۔

جاں گُداز آواز

۔آواز جس میں درد بھرا ہو کہ سننے والوں کا اس سے دل دکھے۔

دَرْد و گُداز

ہمدردی، نرم دلی

سوز و گُداز

جلنے اور پگھلنے کی کیفیت

نَرم و گُداز

بہت زیادہ نرم و ملائم

دِل گُداز کَرْنا

دل نرم کرنا، دل کو پِگھلانا

جان گُداز آواز

پرسوز آواز، درد بھری آواز

بَل بے گُدازِ عِشْق

sacrifices be on the sensitive tenderness of love

نفس جاں گداز

زندگی کی سانس لینا، چین سے سانس لینا، سکون کی نید لینا، عیش کی زنگی گزارنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُداز قَلْب)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُداز قَلْب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone