تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جان گُداز" کے متعقلہ نتائج

جان گُداز

۱. جان گھلانے والا ، مارنے والا ؛ جان لینے والا ، دکھ دینے والا ، رقت آور ؛ پر سوز ، درد بھرا.

جان گُداز آواز

پرسوز آواز، درد بھری آواز

جان گُدازی

جاں گداز (رک) کا اسم کیفیت ، جان لینا ، جان کی ہلاکت.

اردو، انگلش اور ہندی میں جان گُداز کے معانیدیکھیے

جان گُداز

jaan-gudaazजान-गुदाज़

وزن : 21121

جان گُداز کے اردو معانی

صفت

  • جان گھلانے والا، مارنے والا ‏، جان لینے والا، دکھ دینے والا، رقت آور‏، پر سوز‏، درد بھرا
  • کمزور کرنے والا‏، مضر‏، زیاں کار

English meaning of jaan-gudaaz

Adjective

जान-गुदाज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जानलेवा, घातक, दर्दनाक, रकष्टदायक, हानिकारक, दर्द भरा

جان گُداز کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جان گُداز)

نام

ای-میل

تبصرہ

جان گُداز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone