تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُداز ہونا" کے متعقلہ نتائج

گُداز ہونا

گداز کرنا (رک) کا لازم ؛ پگھلنا ، گُھلنا ، نرم ہونا ، پسیجنا ، سِیلنا ، نرماہٹ.

دِل گُداز ہونا

دل میں نرمی پیدا ہونا

گُداز غَم سے پانی ہونا

کہرے صدمے سے دوچار ہونا، وفورِ صدمہ سے بے حال ہو جانا (دل کا).

اردو، انگلش اور ہندی میں گُداز ہونا کے معانیدیکھیے

گُداز ہونا

gudaaz honaaगुदाज़ होना

دیکھیے: گُداز کَرنا

گُداز ہونا کے اردو معانی

  • گداز کرنا (رک) کا لازم ؛ پگھلنا ، گُھلنا ، نرم ہونا ، پسیجنا ، سِیلنا ، نرماہٹ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُداز ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُداز ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone