تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُڑ ہوگا تو مَکِّھیاں بَہُت آجائیں گی" کے متعقلہ نتائج

مَکِّھیاں

مکھی کی جمع، تراکیب میں مستعمل، مگس، شہد کی مکھی

مَکِّھیاں ہانکْنا

بیٹھی یا لپٹتی ہوئی مکھیوں کو اڑانا ، مکھیاں جھلنا ، مگس رانی کرنا ۔

مَکِّھیاں مارنا

۱۔ مکھیوں کو ہلاک کرنا ۔

مَکِّھیاں اُوڑانا

خوشامد کرنا ، خوشامد سے مکھیاں جھلنا ۔

مَکِّھیاں جَھلنا

۱۔ کسی چیز پر سے مکھیاں اُڑانا ، چنور کرنا ، چنوری ہلانا ۔

مَکّھیاں اُڑانا

۔۱۔ مکھیاں دور کرنا۲۔خوشامد سے مکھیاں جھلنا۳۔(کنایۃً) بیکار رہنا۔خالی رہنا ۴۔مرض آتشک میں مبتلا ہونا۔

مَکِّھیاں بِھنَکْنا

۱۔ کسی چیز پر مکھیوں کا بھن بھن کرنا ، مکھیوں کا ہجوم ہونا ؛ قابل نفرت اور گھناؤنا ہونا ، گندہ اور میلا ہونا ، صفائی ستھرائی نہ ہونا ۔

مَکِّھیاں بِھنْبِھنانا

کسی چیز پر مکھیاں جمع ہوجانا، مکھیوں کا بھن بھن کرنا

گُڑ ہوگا تو مَکِّھیاں بَہُت آجائیں گی

دولت ہوگی تو حاجت مند بہت آجائیں گے.

جَہاں گُڑ ہوگا وَہاں مَکّھیاں آئیں گی

روپیہ والے کے رفیق زیادہ ہو جاتے ہیں، دولت مندوں کے پاس سائل، اہل علم کے پاس طالب علم وغیرہ رجوع کرتے ہیں یعنی جب کسی کی کوئی مرغوب شئے کسی کے پاس ہوگی تو وہاں اس قسم کے اشخاص بھی موجود ہوں گے

یِہ وہ گُڑ نَہیں جو مَکِّھیاں کھائیں

ہر ایک کو یہ بات نصیب نہیں ہوسکتی

یِہ وہ گُڑ نَہیں جِسے مَکِّھیاں کھائیں

ہر ایک کو یہ بات نصیب نہیں ہوسکتی

یِہ وہ گُڑ نَہیں جِس کو مَکِّھیاں کھائیں

ہر ایک کو یہ بات نصیب نہیں ہوسکتی

جَہاں گُڑ ہوگا وَہاں مَکّھیاں بھی ضَرُور آئیں گی

روپیہ والے کے رفیق زیادہ ہو جاتے ہیں، دولت مندوں کے پاس سائل، اہل علم کے پاس طالب علم وغیرہ رجوع کرتے ہیں یعنی جب کسی کی کوئی مرغوب شئے کسی کے پاس ہوگی تو وہاں اس قسم کے اشخاص بھی موجود ہوں گے

گھوڑی کی اَگَر دُم بَڑھے گی تو اَپْنی ہی مَکّھیاں اُڑاوے گا

ہرایک کو اپنا مطلب پہلے ملحوظ ہوتا ہے ، ہرشخص اپنی ترقی سے خود فائدہ اُٹھاتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں گُڑ ہوگا تو مَکِّھیاں بَہُت آجائیں گی کے معانیدیکھیے

گُڑ ہوگا تو مَکِّھیاں بَہُت آجائیں گی

gu.D hogaa to makkhiyaa.n bahut aajaa.e.ngiiगुड़ होगा तो मक्खियाँ बहुत आजाएंगी

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

گُڑ ہوگا تو مَکِّھیاں بَہُت آجائیں گی کے اردو معانی

  • دولت ہوگی تو حاجت مند بہت آجائیں گے.

Urdu meaning of gu.D hogaa to makkhiyaa.n bahut aajaa.e.ngii

  • Roman
  • Urdu

  • daulat hogii to haajatmand bahut aajaa.ainge

गुड़ होगा तो मक्खियाँ बहुत आजाएंगी के हिंदी अर्थ

  • दौलत होगी तो हाजतमंद बहुत आजाऐंगे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَکِّھیاں

مکھی کی جمع، تراکیب میں مستعمل، مگس، شہد کی مکھی

مَکِّھیاں ہانکْنا

بیٹھی یا لپٹتی ہوئی مکھیوں کو اڑانا ، مکھیاں جھلنا ، مگس رانی کرنا ۔

مَکِّھیاں مارنا

۱۔ مکھیوں کو ہلاک کرنا ۔

مَکِّھیاں اُوڑانا

خوشامد کرنا ، خوشامد سے مکھیاں جھلنا ۔

مَکِّھیاں جَھلنا

۱۔ کسی چیز پر سے مکھیاں اُڑانا ، چنور کرنا ، چنوری ہلانا ۔

مَکّھیاں اُڑانا

۔۱۔ مکھیاں دور کرنا۲۔خوشامد سے مکھیاں جھلنا۳۔(کنایۃً) بیکار رہنا۔خالی رہنا ۴۔مرض آتشک میں مبتلا ہونا۔

مَکِّھیاں بِھنَکْنا

۱۔ کسی چیز پر مکھیوں کا بھن بھن کرنا ، مکھیوں کا ہجوم ہونا ؛ قابل نفرت اور گھناؤنا ہونا ، گندہ اور میلا ہونا ، صفائی ستھرائی نہ ہونا ۔

مَکِّھیاں بِھنْبِھنانا

کسی چیز پر مکھیاں جمع ہوجانا، مکھیوں کا بھن بھن کرنا

گُڑ ہوگا تو مَکِّھیاں بَہُت آجائیں گی

دولت ہوگی تو حاجت مند بہت آجائیں گے.

جَہاں گُڑ ہوگا وَہاں مَکّھیاں آئیں گی

روپیہ والے کے رفیق زیادہ ہو جاتے ہیں، دولت مندوں کے پاس سائل، اہل علم کے پاس طالب علم وغیرہ رجوع کرتے ہیں یعنی جب کسی کی کوئی مرغوب شئے کسی کے پاس ہوگی تو وہاں اس قسم کے اشخاص بھی موجود ہوں گے

یِہ وہ گُڑ نَہیں جو مَکِّھیاں کھائیں

ہر ایک کو یہ بات نصیب نہیں ہوسکتی

یِہ وہ گُڑ نَہیں جِسے مَکِّھیاں کھائیں

ہر ایک کو یہ بات نصیب نہیں ہوسکتی

یِہ وہ گُڑ نَہیں جِس کو مَکِّھیاں کھائیں

ہر ایک کو یہ بات نصیب نہیں ہوسکتی

جَہاں گُڑ ہوگا وَہاں مَکّھیاں بھی ضَرُور آئیں گی

روپیہ والے کے رفیق زیادہ ہو جاتے ہیں، دولت مندوں کے پاس سائل، اہل علم کے پاس طالب علم وغیرہ رجوع کرتے ہیں یعنی جب کسی کی کوئی مرغوب شئے کسی کے پاس ہوگی تو وہاں اس قسم کے اشخاص بھی موجود ہوں گے

گھوڑی کی اَگَر دُم بَڑھے گی تو اَپْنی ہی مَکّھیاں اُڑاوے گا

ہرایک کو اپنا مطلب پہلے ملحوظ ہوتا ہے ، ہرشخص اپنی ترقی سے خود فائدہ اُٹھاتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُڑ ہوگا تو مَکِّھیاں بَہُت آجائیں گی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُڑ ہوگا تو مَکِّھیاں بَہُت آجائیں گی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone