تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غُبارِ دِل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غُبارِ دِل کے معانیدیکھیے
وزن : 1222
دیکھیے: غُبارِ خاطِر
غُبارِ دِل کے اردو معانی
اسم، مذکر
- دل کی کدورت، رنج، ملال
شعر
غبار دل کو میں مژگان یار سے جھاڑا
کہ سچ ہے ہوتی ہے جاروب آستیں گھر کی
English meaning of Gubaar-e-dil
Noun, Masculine
- trouble of mind, vexation, displeasure, affliction
- harboured bitterness, resentment
ग़ुबार-ए-दिल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- मन की मलिनता, दिल का मैल, दिल का ग़ुबार, मन की भड़ास, मनोमालिन्य, रंजिश
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غُبارِ دِل)
غُبارِ دِل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔