تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُل پَیرَہَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُل پَیرَہَن کے معانیدیکھیے
گُل پَیرَہَن کے اردو معانی
صفت
- سرخ ہوش، پھول جیسے لباس والا
- (مراد) حسین و جمیل معشوق، محبوب
شعر
گل پیرہن رہے کہ دریدہ قبا رہے
جس حال میں رہے ترا نقش بقا رہے
غش ہیں کہ بے دماغ ہیں گل پیرہن نمط
از بس دماغ عطر گریباں نہیں رہا
قبائے گل کو پھاڑا جب مرا گل پیرہن بگڑا
بن آئی کچھ نہ غنچے سے جو وہ غنچہ دہن بگڑا
English meaning of gul-pairahan
गुल-पैरहन के हिंदी अर्थ
विशेषण
- गुलाबी कपड़े पहनने वाला (वाली), गुलाब के फूल-जैसे रंगीन, कोमल और सुगंधित कपड़े पहननेवाली नायिका
- ( लाक्षणिक) सुंदर प्रेमिका, महबूब
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُل پَیرَہَن)
گُل پَیرَہَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔