تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غوطَہ خور" کے متعقلہ نتائج

غوطَہ خور

ڈبکی لگانے والا، پانی کے نیچے جا کر اوپر آجانے والا، دبکیا

غوطَہ خور کَشْتی

وہ جنگی کشتی جو دشمن کے جہاز پر پانی کے نیچے سے حملہ کرے ڈبکنی ، آبدوز کشتی.

غوطَہ خوری

ڈبکی لگانے کا عمل، ڈبکی لگانا، غوطہ لگانا

اردو، انگلش اور ہندی میں غوطَہ خور کے معانیدیکھیے

غوطَہ خور

Gota-KHorग़ोता-ख़ोर

اصل: فارسی

وزن : 2221

موضوعات: پیشہ پرندے

غوطَہ خور کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ڈبکی لگانے والا، پانی کے نیچے جا کر اوپر آجانے والا، دبکیا
  • سمندر سے موتی نکالنے والا
  • ایک آبی پرند کا نام جس کو جل کوّا کہتے ہیں

شعر

English meaning of Gota-KHor

Noun, Masculine

  • a diver, frogman

ग़ोता-ख़ोर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • डुबकी लगाने वाला, पानी के नीचे जाकर ऊपर आ जाने वाला, दुबकया, समुंद्र से मोती निकालने वाला
  • एक पानी के पक्षी का नाम जिस को जल कौआ कहते हैं

غوطَہ خور کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غوطَہ خور)

نام

ای-میل

تبصرہ

غوطَہ خور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words