تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گوشَہ" کے متعقلہ نتائج

مَلال

رنج و غم، افسوس

مَلال ہونا

رنج ہونا ، صدمہ ہونا ، دکھ پہنچنا ، غم ہونا ۔

مَلال رَہنا

افسوس رہنا ، قلق ہونا ، پچھتاوا ہونا ۔

مَلال پُہُنْچْنا

دکھ پہنچنا ، صدمہ پہنچنا ۔

مَلال پُہونْچْنا

دکھ پہنچنا ، صدمہ پہنچنا ۔

مَلال جاتا رَہنا

دل سے رنج دُور ہونا ، صدمے کا اثر دور ہونا ، کدورت مٹنا ۔

مَلالَت

افسوس، رنج، اداسی، کلفت، ملال

مَلال سے

رنج و افسوس سے ، پچھتاوے کے ساتھ ۔

مَلال آنا

۔کسی کے دل میں رنج وکدورت آنا۔؎

مَلال آنا

دل میں رنج و کدورت یا شکوہ پیدا ہونا، رنجیدہ ہونا

مَلال دینا

تکلیف پہنچانا، رنج دینا، دکھ پہنچانا

مَلال لینا

رنج و غم برداشت کرنا، صدمہ اُٹھانا

مَلال لانا

کہیں سے رنجیدہ ہو کر آنا ۔

مَلال کَرنا

پچھتانا ، افسوس کرنا

مَلال جانا

۔ملال دفع ہونا۔؎

مَلال اُٹْھنا

تکلیف برداشت ہونا ، رنج سہا جانا ، زحمت ہونا.

مَلال اَنگیز

رنج دینے والا، رنج و غم سے پر

مَلال خاطِر

طبیعت کا رنج و افسوس ، دلی افسوس و صدمہ ۔ سادات قطبی سے اور آپ سے ملال خاطر ہوا ۔

مَلال جھیلنا

ملال اُٹھانا ، صدمے اُٹھانا ، تکلیفیں برداشت کرنا ۔

مَلال اُٹھانا

زحمت برداشت کرنا ، مصیبت اُٹھانا ، رنج برداشت کرنا ۔

مَلال کِھیْنچنا

ملال برداشت کرنا، تکلیف برداشت کرنا، رنج و غم اُٹھانا

مَلالَت آمیز

ملول ، افسردہ ، رنجیدہ ۔

قَلب پَر ہُجُومِ مَلال ہونا

بے حد رنج و غم ہونا

پُر مَلال

رنج سے بھرا ہوا، رنجیدہ

رَنگِ مَلال

اُداسی، رنجیدگی کا رن٘گ، غم زدگی، افسردگی، افسوس

گَرْدِ مَلال

رنج وغم کی گرد، ملال کو گرد سے استعارہ کرتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں گوشَہ کے معانیدیکھیے

گوشَہ

goshaगोशा

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: موسیقی

گوشَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کونا. کُنج.
  • جانب ، سمت ، پہلو ، طرف.
  • پلّو ، سِرا کنارا (چادر یا کپڑے وغیرہ کا).
  • آنکھ کا کونا ، کویا.
  • (مجازاً) خلوت ، تنہائی کی جگہ ، تخلیہ.
  • حاشیہ کنارا (دستاویز یا کاغذ کا)
  • کسی چیز کا باہر کو نکلا ہوا حصہ یا سرا ، کھون٘ٹ.
  • کمان کا سِرا، کمان کے سِروں کا کھانچا جس میں تانت باندھی یا اٹکائی جاتی ہے ، کہہ.
  • رہنے کی جگہ ، مکان ، رہائش (توشہ کے ساتھ مستعمل).
  • . رُخ ، پہلو، زوایہ.
  • صحافت کسی مجلہ کے وہ صفحات جو مخصوص نگارشات کے لیے مختص کیے جائیں یا کسی شاعر یا ادیب کے لیے مخصوص کیے جائیں.
  • (موسیقی) راگ یا راگنی.
  • ۔(ف) مذکر۔ ۱۔زاویہ۔ کُونا۔ لندن سے جنوب اور مشرق کے گوشہ میں یہ شہر واقع ہے۔ ۲۔طرف۔ جانب۔ پہلو کیجگہ۔ کمرے کے دوسرے گوشہ میں غسل خانہ ہے۔ ۳۔کمان کا سِرا۔ ۴۔تنہائی کا مقام۔ سب سے الگ۔ تم محفل میںکیوں گئے کسی گوشہ میں الگ بیٹھ گئے ہوتے۔

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of gosha

Noun, Masculine

  • corner, angle, closet, privacy, (in journalism) a special section (in a newspaper or magazine) devoted to a special purpose or personality, hermit's cell, end (of), horn (of bow )

गोशा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (मूसीक़ी) राग या रागिनी
  • अंतराल। कोण। कोना।
  • एकान्त स्थान।
  • कोना कुनज
  • कोना, एकांत, नया बिंदु निकलना
  • सहाफ़त किसी मुजल्ला के वो सफ़हात जो मख़सूस निगारशात के लिए मुख़तस किए जाएं या किसी शायर या अदीब के लिए मख़सूस किए जाएं
  • हाशिया किनारा (दस्तावेज़ या काग़ज़ का
  • (मजाज़न) ख़लवत, तन्हाई की जगह, तख़लिया
  • ۔(फ) मुज़क्कर। १।ज़ावीया। कोऊना। लंदन से जुनूब और मशरिक़ के गोशा में ये शहर वाक़्य है। २।तरफ़। जानिब। पहलू कीजगा। कमरे के दूसरे गोशा में गुसलखाना है। ३।कमान का सिरा। ४।तन्हाई का मुक़ाम। सब से अलग। तुम महफ़िल में क्यों गए किसी गोशा में अलग बैठ गए होते।
  • आँख का कोना, कोया
  • कमान का सिरा, कमान के सुरों का खांचा जिस में तांत बांधी या अटकाई जाती है, कह
  • किसी चीज़ का बाहर को निकला हुआ हिस्सा या सिरा, खोंट
  • कोण; कोना; अंतराल
  • घर का कोना, एकान्त, ज़ावियः, कोण।
  • जानिब, सिम्त, पहलू, तरफ़
  • पल्लू, सिरा किनारा (चादर या कपड़े वग़ैरा का )
  • रुख़, पहलू, ज़वाया
  • रहने की जगह, मकान, रिहायश (तोशा के साथ मुस्तामल )
  • कमान की नोक; धनुष की कोटि
  • दिशा
  • एकांत स्थान

گوشَہ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گوشَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گوشَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone