تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گوند پَنجیری" کے متعقلہ نتائج

پَن٘جِیری

(ہندو) زچہ کو کھلانے کی ایک مقوی غذا جو گھی میں بھنے ہوئی سوجی میں شکر پسی ہوئی سونٹھ، چھوارہ، بھنا ہوا گوند اور مکھانے وغیرہ ملا کر تیار کی جاتی ہے، اس سے دودھ بڑھتا ہے

پانجْرا

وہ ملاح جو ملاحی میں اناڑی ہو، ڈنڈا، کولی

پَنجیرا

وہ شخص جو برتن جھالنے کا کام کرتا ہے، برتن میں ٹانکے وغیرہ جوڑ لگانے والا، قلعی گر

پنجرا

پنجرہ، قفس، زنداں

پَنْجری

پسلی، پنجر

پنجرہ

وہ شے جو جالی دار ہو، مکان کی جالی، پنچڑا، کھڑکی، روشن دان، چلمن

پِنجارا

روئی کو دھنکنے والا کاریگر، دھنیرا، نداف، دھنیا، دھنا

پِنْجَری

چھوٹا پنجرا

پِن٘جاری

ترایامانا نام کی ایک دوا، گریبانی

پَنْجُوری

(گاڑی بانی) چھکڑے یا ٹھیلے کی پھیڑ کے دونوں طرف برابر برابر جڑی ہوئی حسب ضرورت لمبی لکڑیوں (یا لوہے) کی باڑ جو سامان کی روک کی بغلی آڑ کا کام دیتی ہے ، پاجوڑی.

پِنْجاڑی

رک : پنجارن.

پَنْجْڑی

چوسر کے کھیل میں ایک داؤں

پِنْجْڑا

رک، پنجرا

گوند پَنجیری

گوند ملی ہوئی پنجیری جو زچہ کو کھلاتے ہیں

سُونٹھ پَنْجِیری

زچَہ کے مقوی و روغندار خوراک جو میدہ ، سُوجی ، گھی ، سون٘ٹھ وغیرہ ڈال کر خُشک بنائی جاتی ہے ، زچَہ بھی کھاتی ہے اور بان٘ٹی بھی جاتی ہے ، صرف پن٘جیری بھی کہتے ہیں.

پِنْجرے کی کَھڑی کھول دینا

۔ (مجازاً) آزادی دینا۔ آزاد کرنا۔؎

پَنْجَۂ دُعا

ہاتھ جو دعا کے لیے پھیلایا جائے.

پِنجْرے کی کِھڑکی کھول دینا

آزادی دینا ، آزاد کرنا۔

کَیا مُنْھ میں پَنْجِیری بَھری ہے

بولتے کیوں نہیں، کیوں چپ ہو

کیا منہ میں پنجیری بھری ہے

بولتے کیوں نہیں، چپ کیوں ہو

پَڑھو تو پَڑھو نَہِیں پِنْجَرا خالی کَرو

کام کرنا ہے تو کرو نہیں تو جاؤ

مِیاں مِٹُّھو پَڑھو تو پَڑھو نَہیں پِنجرا خالی کَرو

کام کرنا ہے تو کرو نہیں تو جاؤ

بولو تو بولو، نہیں پنجرا خالی کرو

طوطے کو کہا جاتا ہے کہ اگر باتیں نہ کرو گے تو نکال دیں گے

بولو تو بولو، نہیں پنجڑا خالی کرو

طوطے کو کہا جاتا ہے کہ اگر باتیں نہ کرو گے تو نکال دیں گے

اردو، انگلش اور ہندی میں گوند پَنجیری کے معانیدیکھیے

گوند پَنجیری

go.nd-panjiiriiगोंदपंजीरी

اصل: ہندی

وزن : 21222

موضوعات: طب ادویات

  • Roman
  • Urdu

گوند پَنجیری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گوند ملی ہوئی پنجیری جو زچہ کو کھلاتے ہیں

Urdu meaning of go.nd-panjiirii

  • Roman
  • Urdu

  • guund milii hu.ii panjiirii jo zachcha ko khilaate hai.n

English meaning of go.nd-panjiirii

Noun, Feminine

  • a strengthening preparation given to lying-in women (and also distributed among her female relations and friends)

गोंदपंजीरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • गोंद मिली हुई पंजीरी जो प्रसूता स्त्रियों को खिलाई जाती है

گوند پَنجیری کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَن٘جِیری

(ہندو) زچہ کو کھلانے کی ایک مقوی غذا جو گھی میں بھنے ہوئی سوجی میں شکر پسی ہوئی سونٹھ، چھوارہ، بھنا ہوا گوند اور مکھانے وغیرہ ملا کر تیار کی جاتی ہے، اس سے دودھ بڑھتا ہے

پانجْرا

وہ ملاح جو ملاحی میں اناڑی ہو، ڈنڈا، کولی

پَنجیرا

وہ شخص جو برتن جھالنے کا کام کرتا ہے، برتن میں ٹانکے وغیرہ جوڑ لگانے والا، قلعی گر

پنجرا

پنجرہ، قفس، زنداں

پَنْجری

پسلی، پنجر

پنجرہ

وہ شے جو جالی دار ہو، مکان کی جالی، پنچڑا، کھڑکی، روشن دان، چلمن

پِنجارا

روئی کو دھنکنے والا کاریگر، دھنیرا، نداف، دھنیا، دھنا

پِنْجَری

چھوٹا پنجرا

پِن٘جاری

ترایامانا نام کی ایک دوا، گریبانی

پَنْجُوری

(گاڑی بانی) چھکڑے یا ٹھیلے کی پھیڑ کے دونوں طرف برابر برابر جڑی ہوئی حسب ضرورت لمبی لکڑیوں (یا لوہے) کی باڑ جو سامان کی روک کی بغلی آڑ کا کام دیتی ہے ، پاجوڑی.

پِنْجاڑی

رک : پنجارن.

پَنْجْڑی

چوسر کے کھیل میں ایک داؤں

پِنْجْڑا

رک، پنجرا

گوند پَنجیری

گوند ملی ہوئی پنجیری جو زچہ کو کھلاتے ہیں

سُونٹھ پَنْجِیری

زچَہ کے مقوی و روغندار خوراک جو میدہ ، سُوجی ، گھی ، سون٘ٹھ وغیرہ ڈال کر خُشک بنائی جاتی ہے ، زچَہ بھی کھاتی ہے اور بان٘ٹی بھی جاتی ہے ، صرف پن٘جیری بھی کہتے ہیں.

پِنْجرے کی کَھڑی کھول دینا

۔ (مجازاً) آزادی دینا۔ آزاد کرنا۔؎

پَنْجَۂ دُعا

ہاتھ جو دعا کے لیے پھیلایا جائے.

پِنجْرے کی کِھڑکی کھول دینا

آزادی دینا ، آزاد کرنا۔

کَیا مُنْھ میں پَنْجِیری بَھری ہے

بولتے کیوں نہیں، کیوں چپ ہو

کیا منہ میں پنجیری بھری ہے

بولتے کیوں نہیں، چپ کیوں ہو

پَڑھو تو پَڑھو نَہِیں پِنْجَرا خالی کَرو

کام کرنا ہے تو کرو نہیں تو جاؤ

مِیاں مِٹُّھو پَڑھو تو پَڑھو نَہیں پِنجرا خالی کَرو

کام کرنا ہے تو کرو نہیں تو جاؤ

بولو تو بولو، نہیں پنجرا خالی کرو

طوطے کو کہا جاتا ہے کہ اگر باتیں نہ کرو گے تو نکال دیں گے

بولو تو بولو، نہیں پنجڑا خالی کرو

طوطے کو کہا جاتا ہے کہ اگر باتیں نہ کرو گے تو نکال دیں گے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گوند پَنجیری)

نام

ای-میل

تبصرہ

گوند پَنجیری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone