تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گِرْیہ ناک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گِرْیہ ناک کے معانیدیکھیے
گِرْیہ ناک کے اردو معانی
صفت
- رونے والا، اشک بار، آب دیدہ، نالاں و گریاں
شعر
ایسی کوئی بات نہیں تھی لیکن رات
وہ بھی رویا میں بھی گریہ ناک ہوا
ہم گریہ ناک ہیں یہ سدا سے ہے عیب پوش
آنکھوں سے دور اپنے کہیں آستیں نہ جائے
قاصد جو واں سے آیا تو شرمندہ میں ہوا
بیچارہ گریہ ناک گریباں دریدہ تھا
English meaning of girya-naak
Adjective
- weeping, in tears
गिर्या-नाक के हिंदी अर्थ
विशेषण
- रोने वाला, विलाप करने वाला, आँसू बरसाने वाला, डबडबाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گِرْیہ ناک)
گِرْیہ ناک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔