تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گِرَہ کُشائی" کے متعقلہ نتائج

کُشائی

بات کرنا، زبان کھولنا، کچھ کہنا، کسی موضوع پر بولنا، آغاز کرنا

کَشی

قلمکاری، دیوارں اور دروازوں پر نقش گری.

کَشا

لکڑی یا دھات کا چھوٹا ٹکڑا جسے کتاب پر نشان کے طور پر رکھتے ہیں

کیسے ہو

مزاج کیسا ہے

کَیسی ہی

کتنی ہی، کتنی بھی، چاہے جس طرح کی

کَیسا ہی

۔۱۔ کسی قدر۔ کیسا ہی سمجھاؤ ذرا اثر نہیں۔ ۲۔ کسی قسم کا۔ کیسا ہی گُڑ ہو اس وقت لے آؤ۔

کَیسی ہو

بہت بُرا ہو، بُرا نتیجہ ہو، تماشا ہو

کشی

درد آشامی .

کُشا

کھولنے والا، بطور لاحقہ بھی مستعمل

کاشی

بنارس کا نام

کُوشِی

مرکبات میں جزوِ آخر (لاحقے) کے طور پر، کوشش کرنا یا محنت کرنا کے معنوں میں مستعمل

کِشی

نقصان ، تضئیع، کمی، گھٹاؤ؛ تباہی، بربادی؛ قیمت کا گھٹنا؛ ہٹایا جانا کسی جگہ سے، انتقال، نقل؛ انجام، اخیر؛ قیامت، پرتو؛ تپ دق، بیماری؛ (الجبرا) منفی مقدار.

کُوشا

ایک گھاس جس کی پتیاں نکیلی تیکھی اور سخت ہوتی ہیں.

کَوشی

چھوٹا سلیپر، عورتوں کا سلیپر

کَیسے ہی ہو

کَیسا ہی ہو

عکاشہ

کَسا ہُوا

. تنا ہوا، پھن٘سا ہوا، چُست.

عُقْدَہ کُشائی

گرہ کھولنا

پرچم کشائی

جھنڈا لہرانا، جھنڈا لہرانے کی تقریب

قِلْعَہ كُشائی

قلعہ فتح كرنا ۔

مِعدَہ کُشائی

معدہ کھولنا ؛ (طنزاً) کھانا کھلانے کا عمل ۔

دِلْ کُشائی

شگفتگی، فرحت افزائی، خوشی

کِشْوَر کُشائی

کشورستانی، تسخیر ملک کرنا، سلطنت سازی

نَظَر کُشائی

نظر بند کو رہا کرنا ، نظر بندی ختم کرنا ۔

راز کُشائی

راز کشا (رک) کا اسم کیفیت ، بھید کھولنا .

آغوش کُشائی

گود پھیلانا، گود پھیلائی جانا، کسی کا خیر مقدم کرنا، گلے لگانے کے لیے باہیں کھولنا

زُبان کُشائی

زبان کھولنا، کُچھ کہنا، گفتگو کرنا

نِقاب کُشائی

نقاب یا پردہ ہٹانا، دلہن کے چہرے سے نقاب اٹھانے کی رسم

دَسْت کُشائی

مدد ، امداد یا معاونت کرنے کا عمل ، دستگیری .

روزَہ کُشائی

۱. روزہ افطار کرنا ، روزہ کھولنا ، روزہ کھولنے یا کُھلوانے کا عمل.

کشا یاگیر

ملکوں کا فتح کرنے والا

مُشْکِل کُشائی

مشکل آسان کرنا، عقدہ حل کرنا

لَب کُشائی

کچھ کہنے کے لیے ہونٹ کھولنا، بات کرنا، زبان کھولنا، کچھ کہنا

کَمَر کُشائی

کمر کھولنا، پیٹی اترنا، سپاہ کا اپنے پتھیاروں کو کمر سے کھولنا

چِہْرَہ کُشائی

چَشْم کُشائی

نقاب کشائی ؛ تقریب نمائش.

طِلِسْم کُشائی

طلسم کشا (رک) کا اسم کیفیت ، طلسم کو فتح کرنا یا توڑنا ، حیرتناک کارنامہ انجام دینا.

گِرَہ کُشائی

گان٘ٹھ کھولنا

مُشْکِل کُشائی کَرْنا

کسی کام کو آسان بنانا، مصیبت سے نجات دلانا، مشکل آسان کرنا، کسی کا کام بنانا، مصیبت دور کرنا

زَبان کُشائی کَرنا

مشکل کشائی کا وقت

سخت مصیبت کا وقت

مُشْکِل کُشا کا کَھڑا دَونا دینا

مراد پوری ہونے پر حضرت علیؓ کی نیاز فوراً دلوانا، کھڑا دونا دینا

مُرَقَّع کَشی

کسی واقعہ یا صورت ِحال کو اس طرح لکھنا کہ اُس کی تصویر آنکھوں میں پھر جائے ، تصویر کھینچنا ، منظر نگاری کرنا۔

عُقْدَہ کُشا

گرہ کھولنے والا، دقّت دور کرنے والا

مَواضِعِ کَشی

بہت چھوٹی یا مختصر تصویر، کوئی تصویر یا شبیہ جو بہت مختصر پیمانے پر پیش کی گئی ہو

اِقدامِ خُود کُشی

شُغْلِ بادَہ کَشِی

شراب پینا (کرنا، ہونا کے ساتھ)

جَدْوَل کَشی

جدول کھینْچنے کا کام

وَقت کُشی

(مجازاً) تضیع اوقات ، وقت برباد کرنے کا عمل ، وقت کا زیاں ۔

قَد کَشی

۱. قد و قامت کی رساتی میں مقابلہ .

قَرْض کَشی

قرض حاصل کرنا ، ادھار لینا.

وَفا کوشی

وفا داری، نمک حلالی، خیرخواہی

وَفا کیشی

نباہنا، وفا کرنا، خیر خواہی، نمک حلالی، وفاداری

مَشَقَّت کَشی

مشقت کرنا ، اذیت اُٹھانا ۔

لَذّت کوشی

حصول لذّت کے لیے کوشش کرنا، نفسانی خواہشات کی تکمیل کی کوشش کرنا، لذّت پسندی

وَزْن کَشی

تولنے کا عمل نیز تولنے کا پیشہ

آوازَہ کَشی

طنز یا پھبتی کسنے کا عمل، چھیڑ خانی، طعنہ زنی

غازَہ کَشی

رک : غازہ بندی.

فاقَہ کَشی

فاقے کی سختیاں سہنا، کھانے سے باز رہنا، بھوکا رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں گِرَہ کُشائی کے معانیدیکھیے

گِرَہ کُشائی

girah-kushaa.iiगिरह-कुशाई

اصل: فارسی

وزن : 12122

دیکھیے: مُشْکِل کُشائی

گِرَہ کُشائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گان٘ٹھ کھولنا
  • مشکل حل کرنا، مشکل کشائی

شعر

English meaning of girah-kushaa.ii

Noun, Feminine

  • opening knot
  • the solving, overcoming, or removing of difficulties

गिरह-कुशाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • गाँठ खोलना
  • समस्या हल करना, समस्या का निवारण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گِرَہ کُشائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گِرَہ کُشائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone