تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُلُو کار" کے متعقلہ نتائج

گُلُو کار

گانے والا، گویا، مطرب، مغنی

گُلُو کارہ

گانے والی، گویا، مطربہ، مغنیہ

اردو، انگلش اور ہندی میں گُلُو کار کے معانیدیکھیے

گُلُو کار

guluu-kaarगुलू-कार

اصل: فارسی

وزن : 1221

موضوعات: فنون

  • Roman
  • Urdu

گُلُو کار کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • گانے والا، گویا، مطرب، مغنی

    مثال شائقین نے گلوکارسے پورے گانےکی فرمائش کی

Urdu meaning of guluu-kaar

  • Roman
  • Urdu

  • gaane vaala, goya, mutrib, muGannii

English meaning of guluu-kaar

Adjective, Masculine

  • singer, songster, vocalist

    Example Shaeqin ne gulukar se pure gane ki farmaish ki

गुलू-कार के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • गाने वाला, गायक, गवय्या

    उदाहरण शाइक़ीन ने गुलूकार से पूरे गाने की फ़रमाइश की

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُلُو کار

گانے والا، گویا، مطرب، مغنی

گُلُو کارہ

گانے والی، گویا، مطربہ، مغنیہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُلُو کار)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُلُو کار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone