تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُلُولَہ" کے متعقلہ نتائج

گُلُولَہ

بعض جانور چرخ و بازی کے عالم میں بھی اس درجہ بیخود ہو جاتے ہیں کہ مدہوش ہوکر زمین پرگر پڑتے ہیں، اس حالت کو گلولہ کہتے ہیں

سَن٘گِ گُلُولَہ

چٹانوں کے تراشے ہوئے گول پتھر جو آرائش کے لیے بھی اِستعمال ہوتے ہیں اور غُلیل میں رکھ کر دشمنوں کی طرف تِیر کی طرح پھینکے جاتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں گُلُولَہ کے معانیدیکھیے

گُلُولَہ

guluulaगुलूला

اصل: فارسی

وزن : 122

دیکھیے: غُلُولَہ

  • Roman
  • Urdu

گُلُولَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بعض جانور چرخ و بازی کے عالم میں بھی اس درجہ بیخود ہو جاتے ہیں کہ مدہوش ہوکر زمین پرگر پڑتے ہیں، اس حالت کو گلولہ کہتے ہیں
  • غلیل کا گلا، بندوق کی گولی
  • دوا کی گولی

Urdu meaning of guluula

  • Roman
  • Urdu

  • baaaz jaanvar charKh-o-baazii ke aalam me.n bhii is darja biiKhod ho jaate hai.n ki madhosh hokar zamiin par gir pa.Dte hain, is haalat ko galolaa kahte hai.n
  • Galiil ka gala, banduuq kii golii
  • davaa kii golii

English meaning of guluula

Noun, Masculine

  • a reel, a ball of thread, a stone for a cross-bow or balista, a pellet, a bullet
  • a medicine tablet

गुलूला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कुछ जानवर चर्ख़-ओ-बाज़ी में भी इस सीमा तक खो हो जाते यं कि बेहोश हो कर ज़मीन पर गिर पड़ते हैं, इस हालत को गुलूला कहते हैं
  • ग़ुलेल का गुल्ला, बंदूक की गोली
  • दवा की गोली

گُلُولَہ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُلُولَہ

بعض جانور چرخ و بازی کے عالم میں بھی اس درجہ بیخود ہو جاتے ہیں کہ مدہوش ہوکر زمین پرگر پڑتے ہیں، اس حالت کو گلولہ کہتے ہیں

سَن٘گِ گُلُولَہ

چٹانوں کے تراشے ہوئے گول پتھر جو آرائش کے لیے بھی اِستعمال ہوتے ہیں اور غُلیل میں رکھ کر دشمنوں کی طرف تِیر کی طرح پھینکے جاتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُلُولَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُلُولَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone