تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گِلّی" کے متعقلہ نتائج

کھانا

کسی شے کو چبا کر حلق سے نیچے اُتارنا ، نِگلنا.

کھاناں

رک : کھانا .

خانا

اے خان .

خانَہ

گھر، مکان، بیت، حویلی

کھانا پانی

کھانے پینے کا سامان ، آب و طعام ، سامانِ خورونوش.

کھانا بانا

کھانا کپڑا ، کھانے اور پہننے کی چیز.

کھانا دانا

کھانے پینے کا سامان، آب و طعام، سامان خورد و نوش، دانہ پانی، غذا

کھانا پِینا

کھانا اور پینا، خورونش، کھانا پانی، خوراک، غذا، طعام، دانہ پانی

کھانا دانَہ

شادی بیاہ کی دعوت جو برادری کے لوگوں کو دی جاتی ہے ، ولیمہ ، ضیافتِ شادی.

کھانا جوڑا

وہ طعام اور دولھا کا بیش قیمت جوڑا (لباس) جو دلہن کے گھر سے آتا ہے، وداع کے روز کا کھانا اور جہیز و نقدی وغیرہ جو اس نام سے دی جائے

کھانا پینا گانٹھ کا اور نری سلام و علیک

کسی امیر آدمی سے واقفیت ہو اور اس سے کچھ حاصل ہو تو کہتے ہیں

کھانا دانا ہونا

کھانا پکنا ، کھانا پکانے اور کھلانے کا بندوبست کیا جانا ، ضیافت ہونا .

کھانا پَڑنا

۔ (ھ) مذکر۔ ۱خوراک۔ خاصہ۔ سو آدمیوں کا کھانا بھیج دو۔ ۲۔(لشکری۔ ضیافت۔ دعوت۔ بڑے صاحب کے یہاں دس صاحب لوگوں کا کھانا ہے۔

کھانا اُڑانا

بے دریغ کھانا ، خوب مزے سے کھانا ، کھانے پر ہاتھ صاف کرنا.

کھانا وَہاں کھانا تو پانی یَہاں پِینا

جلد واپس آنے کی تاکید کے موقع پر بولتے ہیں ، فوراً چلے آؤ ، بہت جلد پہنچو ، ترت آ جاؤ ، ذرا بھی دیر نہ کرو ، جس حالت میں ہو اسی حالت میں چل دو .

کھانا بَڑھانا

(احتراماً) کھانا کھانے کے بعد برتن اُٹھانا ، کھانا اُٹھانا.

کھانا ہضم کرنا

کھانے کا معدے میں جاکر تحلیل ہونا

کھانا مارے مُنْھ لال رَکْھتے ہَیں

اپنی مصیبت و ہلاکت کو چھپاتے ہیں

کھانا پِینا گانٹھ کا نِری سَلام عَلَیک

سب سے مِلنا مگر کسی قسم کی غرض نہ رکھنا

کھانا پِینا اَنْگ لَگْنا

کھانا پِینا ہونا

کھانا کھانے کا دور چلنا ، دعوت ہونا.

کھانا وَہاں کھاؤ تو پانی یَہاں پِیو

جلد واپس آنے کی تاکید کے موقع پر بولتے ہیں

کھانا نَہ کَپْڑا سینت کا بَھترا

بے دیے لیے کام لینا

کھانا پِینا تَھک جانا

خوراک کی طرف مائل نہ ہونا ، غذا کی رغبت نہ پیدا ہونا ، کچھ نہ کھایا جانا.

کھانا وَہاں کھاؤ تو ہاتھ یَہاں دھوؤ

رک : کھانا وہاں کھاؤ تو پانی یہاں پیو .

کھانا شراکت رہنا فراغت

یاروں دوستوں کے ساتھ بیٹھ کر کھانا اچھا ہے، مگر رہنا اکیلا ہی چاہئے

کھانا نوش کَرْنا

(احتراماً) کھانا تناول کرنا، کھانا کھانا

کھانا پَرایا ہے، پیٹ تو پَرایا نَہیں

کھانا پیٹ سے زیادہ نہیں کھانا چاہئے گرچہ کتنا ہی عمدہ اور نفیس ہو کیونکہ بدہضمی کا اندیشہ ہوتا ہے

کھانا پِینا حَرام ہونا

کھانا پینا چُھوٹ جانا.

کھانا کھا کَر اَنگْڑائی لیں تو کھایا پِیا کُتّے کے پیٹ میں چلا جائے گا

عورتوں کا وہم ہے ، کھانے کے بعد انگڑائی سے روکنے کے لیے کہتی ہیں تاکہ بچے کھا کر فوراً نہ سو جائیں.

کھانا زَہر کَرْنا

کھانا بے لطف کر دینا ، کھانا حرام کر دینا.

کھانا اور غُرّانا

۔جو شخص احسان کرے اُسی کو دھمکانا۔

کھانا اَور سونا حَرام کَرْنا

زندگی اجیرن کر دینا ، بُری طرح ستانا ، پریشان کرنا.

کھانا ہَضَم نَہ ہونا

چین نہ پڑنا، صبر نہ آنا، اطمینان نہ ہونا، جب تک کچھ پڑھ نہ لوں، کھانا ہضم نہیں ہوتا

کھانا شَراکَت، رَہنا فراغَت

مل جل کر رہو مگر حساب ٹھیک رکھو

کھانا زَہر مارْ کَرْنا

جبراً کھانا کھانا، غصے میں کھانا، مجبوری سے کھانا

کھانا کھانا

روٹی کھانا، طعام کھانا، غذا کھانا، خاصہ نوش فرمانا

کھانا ہونا

کھانا کرنا (رک) کا لازم ، کھانا کھلایا جانا ، ضیافت ہونا نیم تلے شادی کا کھانا ہوا تھا .

کھانا دینا

کسی تقریب میں کھانے کا انتظام کرنا، دعوت دینا یا کرنا، کھانا کھلانا

کھانا پچنا

کھانا پچانا کا لازم، کھانا ہضم ہونا

کھانا کمانا

محنت مزدوری کرکے روپیہ حاصل کرنا اور گزر اوقات کرنے لگنا، پیٹ بھرلینا

کھانا پکانا

کھانا تیار کرنا، غذا تیار کرنا

کھانا پچانا

غذا ہضم کرنے کی سبیل پیدا کرنا، ورزش وغیرہ کے ذریعے کھانا ہضم کرنا

کھانا کَرنا

دعوت دینا ، کھانا دینا (رک).

کھانا بَنْنا

خوراک تیّار ہونا ، کھانا پکنا.

کھانا چُنْنا

(احتراماً) دسترخوان پر کھانا لگانا ، کھانے پینے کی اشیاء کو دسترخوان یا میز پر قرینے سے لگانا.

کھانا لَگانا

کھانا چُننا ، طعام کو قاعدے قرینے سے مقرّرہ جگہ پر رکھنا .

کھانا کِھلانا

کھانا کھانا کا تعدیہ، دعوت کرنا، ضیافت دینا

کھانا پَہَنْنا

زندگی بسر کرنا ، زندگی گزارنا ، زندگی کے لوازم کے ساتھ زندگی گزارنا ، لوازماتِ حیات ، روزمرّہ کی استعمالی اشیاء .

کھانا اُتَرْوانا

کھانا نِکوانا ، کھانا لگوانا ، کھانے کی پلیٹوں یا قابوں میں کھانا ڈلوانا ، دسترخوان یا میزوں پر کھانا چُنوانا.

کھانا حَرام ہونا

کھانے کی طرف سے طبیعت میں کراہت پیدا ہو جانا.

کھانا اَور گُھرّانا

رک : کھانا اور غُرّانا .

کھانا اَور اُگھانا

رک : کھانا اور غُرّانا.

کھانا چھاتی پَر رَہْنا

کھانا ہضم نہ ہونا

کھانا پِینا لَہُو کَرْنا

کھانے کا مزہ خاک میں مِلا دینا، کھانے کے بعد یا دوران میں ایسی بات پیش آجانا، جس سے رنج پہنچے یا غصّہ آ جائے، جس کے سبب کھانے کا سارا مزہ کِرکرا ہوجائے، ایسا رنج یا غصہ دلانا، جس سے سب کھایا پیا خاک میں مل جائے

کھانا حَرام ہو جانا

کھانے کی طرف سے طبیعت میں کراہت پیدا ہو جانا.

کھانا پانی حَرام کَرْلینا

قطعاً کچھ نہ کھانا

خانَہ جَنْگِیَاں

اندرون ملک اہل وطن کی لڑائی جو حکومت وقت کے خلاف ہو، ایک ہی ملک کے شہریوں کے مابین جنگ

خانہ نشیں

دنیاوی تعلقات ختم کرکے گھر بیٹھنے والا، گوشہ نشین، پیشہ کو ترک کرنے وال

خانَۂ عَیش

خوش قسمتی ، خوش نصیبی ، آسائش و آرام .

اردو، انگلش اور ہندی میں گِلّی کے معانیدیکھیے

گِلّی

gilliiगिल्ली

نیز - گُلّی

اصل: سنسکرت

گِلّی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • لکڑی کا چھوٹا سا ہموار کیا ہوا ٹکڑا جس کے دونوں سِرے نکیلے بنائے جاتے ہیں، لڑکے ڈنڈے سے مار کر گلّی ڈنڈا (ایک کھیل) کھیلتے ہیں
  • (پسَنہاری) چکّی کے اوپر کے پاٹ کے سوراخ کے بیچ میں آڑا لگا ہوا لکڑی کا گُٹکا جس کے بیچ میں ایک سوراخ ہوتا ہے جس میں نیچے کے باٹ کی کِیلی رہتی ہے، مانی
  • مخروطی شکل کی گول چھوٹی لکڑی
  • باجرے یا مکئی کا بُھٹّا جس میں سے دانے نکال لیے گئے ہوں، مکئی کا بھٹّا
  • مہال (چھتّہ) جس میں شہد ہوتا ہے، موم کا ٹکڑا
  • سینگ کے خول کے اندر کا حصّہ، سینگ کا مغز
  • (چوری، ٹھگی) مونگے کی شاخ، مونگے کا دانہ
  • تانبے، چاندی یا سونے کی سلاخ یا چھڑ نیز تیّار کیا ہوا کندلا
  • ایک قسم کی مینا
  • کوئی گول چھوٹی چیز
  • ڈھیلا
  • چیچک
  • کیوڑے کا پھول
  • گھوڑے کی دُم کی ہڈّی
  • ایک آلہ جس سے تلوار وغیرہ کا زنگ دور کرتے ہیں
  • گنّے کی پوری یا پوئی
  • وہ دائرہ جو انگوٹھے اور چمکے کی انگلی کے مِلانے سے بنے
  • (قفل سازی) قفل کے کڑے کے منہ کا راستہ جہاں سے وہ اندر جا کر رُکتا ہے

English meaning of gillii

Noun, Feminine

  • a cob (of corn)
  • a species of starling
  • anything small and round
  • bail(s) in cricket
  • honeycomb
  • small wooden stick pointed at both ends which is struck with stick and made to leap up, the 'cat' in the game of tipcat
  • span (measure of circumference)
  • whetstone
  • A pill, a bolus, any small globular substance, a lump

गिल्ली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • उक्त आकार और रूप में ढाला हुआ धातु का टुकड़ा। पासा। जैसे-चाँदी या सोने की गुल्ली।
  • धातु, लकड़ी आदि का कोई गोलाकार, छोटा लंबोतरा टुकड़ा। जैसे-डंडे के साथ खेलने की गुल्ली, छापेखाने में फरमा कसने की गुल्ली, हथियारों पर का मोरचा खुरचने की गुल्ली।
  • 'गिल्ली-डंडा' के खेल में छोटी बेलनाकार लकड़ी को गिल्ली कहते हैं जो किनारों से थोड़ी नुकीली या घिसी हुई होती है; गुल्ली।
  • धातु या लकड़ी का वह छोटा टुकड़ा जो दोनों ओर से नुकीला हो
  • सोने या चाँदी का डला
  • मक्के का वह बाल जिसके दाने निकाल लिए गए हों
  • मधुमक्खी के छत्ते का वह भाग जहाँ शहद जमा होता है
  • फल के अंदर की गुठली।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گِلّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گِلّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone