تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"gid" کے متعقلہ نتائج
gid کے لیے اردو الفاظ
gid کے اردو معانی
اسم
- لَڑکھڑاہٹ
- دُوار
- گھُمیر
- بھیڑوں کی ایک قِسم کی دماغی بیماری
gid के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- लड़खड़ाहट
- दूवार
- घुमीर
- भेड़ों की एक किस्म की दिमाग़ी बीमारी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گینْد
چمڑے، کپڑے یا ربڑ وغیرہ کا وہ گولہ جس سے بچے کھیلتے ہیں اور ہاکی، کرکٹ یا ٹینس وغیرہ کے کھیل میں مختلف جسامت کا استعمال ہوتا ہے، گوئے
گِدُودَٹ مَچا دی
شور و غل مچا دیا (چور جنگل میں گیدڑ کی طرح بول کر اپنے ہمراہیوں کو اپنا آنا جتلاتا ہے).
گِیدَڑ
کُتّے س مشابہ اور قدرے چھوٹا ایک درندہ جو خصوصاً جاڑے میں رات کے وقت تنہا یا گروہ کے ساتھ بولتا ہے، شغال، سیار
گید گید گلوندا کھائے بیر بیرمہوے تلے آئے
مہوا پھول ہے گلوندا اسی درخت کا پھل ہے، مطلب یہ ہے کہ جب کسی چیز کا چسکا پڑ جائے تو ڈر جاتا رہتا ہے
گِیدا
چوری، ٹھگی، مسافروں کی تلاش یا قتل کے وقت روشنی کرنے والا ٹھگ، دھوکا دے کر لوٹ مار کرنے والا ٹھگ، ٹیپ والا ٹھگ
گِیدَڑ اَوروں کو شُگون بَتائے آپ اَپْنی گَرْدَن کُتّوں سے تُڑوائے
اپنی مصیبت کی فکر نہیں اوروں کو تدبیر بتاتے پھرتے ہیں ، اوروں کو نصیحت اپنے فضیحت.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (gid)
gid
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔