تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گینڈ" کے متعقلہ نتائج

گینڈ

بام مچھلی سے مشابہ ایک مچھلی جس کا منہ چونچ دار ہوتا ہے.

گَینڈ

رک : گینڈا.

گینڈُو

رک : گیند.

گینڈَک

رک : گیندا.

گینڈی

رک : گیڑی ، ڈنڈے کا کھیل ، میدانی کھیل.

گینڈُک

گَینڈا

ہاتھی کے پاٹھے کے برابر اور بھین٘سے سے مشابہ موٹی کھال کا ایک نہایت طاقت ور جانور ، جس کی ناک پر ایک سینگ ہوتا اور اس کی کھال سے ڈھال بناتے ہیں.

گینڈوا

ایک قسم کا لمبے قد کا کینچوا

گینڈولی

(کاشت کاری) رک : گینڈوری ، گینڈولی بہ معنی اینڈوی بھی آتا ہے.

گینڈَلی مار کَر بَیٹْھنا

رک : کنڈلی مار کر بیٹھنا.

گینڈے کی ڈھال اَور بِجلی کی تَلوار

دونوں بہت اچھی ہوتی ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں گینڈ کے معانیدیکھیے

گینڈ

ge.nDगेंड

گینڈ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بام مچھلی سے مشابہ ایک مچھلی جس کا منہ چونچ دار ہوتا ہے.

गेंड के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बाम मछली से मिलता-जुलता एक मछली जिसका मुँह चोंचदार होता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گینڈ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گینڈ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone