تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُھٹنوں گُھٹنوں" کے متعقلہ نتائج

گُھٹنوں گُھٹنوں

گھٹنوں تک، بہت آگے تک، آخری حد تک

گُھٹنوں سے لَگے بَیٹھے رَہنا

عَقْل گُھٹنوں میں ہونا

بِے عقل ہونا، بیوقوف ہونا

دِیدے جُھکْتے ہیں تو گُھٹنوں کی طَرَف

فطرتی اصول کے تحت آنکھیں آگے ہی جُکھتی ہیں ؛ (مجازاً) طرف داری اپنوں ہی کی ہوتی ہے ، اپنوں کی مروت آ ہی جاتی ہے (جانب داری ، پاس داری برتنے کے موقع پر مستعمل ہے).

دِیدے گُھٹنوں کو رونا

فریاد کرنا، شکایت کرنا

گُھٹنوں میں سَر لینا

دِیدے گُھٹنوں کے آگے آئے

ایک قسم کا کوسنا، بد دعاء مراد: اندھا لنگڑا ہوجائے

گُھٹنوں سے لَگا کَر بِٹھانا

سَر گوڈوں یا گُھٹنوں میں دینا

شرمندہ یا آزردہ خاطر ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں گُھٹنوں گُھٹنوں کے معانیدیکھیے

گُھٹنوں گُھٹنوں

ghuTno.n-ghuTno.nघुटनों-घुटनों

اصل: ہندی

وزن : 2222

مادہ: گُھٹْنوں

گُھٹنوں گُھٹنوں کے اردو معانی

فعل متعلق

  • گھٹنوں تک، بہت آگے تک، آخری حد تک

English meaning of ghuTno.n-ghuTno.n

Adverb

  • to the knee, for ahead, to the last extent

घुटनों-घुटनों के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • घुटनों तक, बहुत आगे तक, अंतिम सीमा तक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُھٹنوں گُھٹنوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُھٹنوں گُھٹنوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone