تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِیدے گُھٹْنوں سے پائے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِیدے گُھٹْنوں سے پائے کے معانیدیکھیے
ضرب المثل
دیکھیے: دِیدے گُھٹنوں کے آگے آئے
دِیدے گُھٹْنوں سے پائے کے اردو معانی
-
ایک قسم کا کوسنا، بد دعاء مراد: اندھا لنگڑا ہوجائے
مثال - جو بے ایمانی دغا بازی کرتا ہو .. اوس کے دیدے گُھٹنوں کے آگے آئے.
दीदे घुटनों से पाए के हिंदी अर्थ
-
एक प्रकार का कोसना, अभिषाप अर्थात: अन्धा लंगड़ा हो जाए
उदाहरण - जो बेइमानी दग़ाबाज़ी करता हो .. उसके दीदे घुटनों के आगे आए।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِیدے گُھٹْنوں سے پائے)
دِیدے گُھٹْنوں سے پائے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔