تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُھل مِل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُھل مِل کے معانیدیکھیے
گُھل مِل کے اردو معانی
صفت
- تحلیل شدہ، ملا ہوا، (مہربانی سے) گداز
اسم، مؤنث
- گھلنے مِلنے کا عمل، ارتباط، پیار محبّت، بے تکلفی
شعر
مجھ سے بچھڑ کے شہر میں گھل مل گیا وہ شخص
حالانکہ شہر بھر سے عداوت اسے بھی تھی
روز بقائے باہم کی تجویز پہ ہم گھل مل جاتے ہیں
بیٹھ کے اکثر موت کنارے وہ لکھتی ہے میں پڑھتا ہوں
میرے بدن پر تم برساؤ پیار کی شبنم حسن کی آگ
یوں گھل مل کر ایک نظر سے ہم پڑھ لیں افسانے دو
English meaning of ghul-mil
Adjective
- dissolved, mixed, intimate, compatible
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُھل مِل)
گُھل مِل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔