تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُھل مِل کَر باتیں ہونا" کے متعقلہ نتائج

گُھل مِل کَر باتیں ہونا

گُھل مِل کر باتیں کرنا (رک) کا لازم ، پیرا محبت سے باتیں ہونا.

گُھل مِل کے باتیں ہونا

گُھل مِل کر باتیں کرنا (رک) کا لازم ، پیرا محبت سے باتیں ہونا.

گُھل مِل کَر رَہْنا

مِل جُل کر رہنا، آپس میں میل محبت رکھنا، محبت سے بسر کرنا.

گُھل گُھل کَر تَمام ہونا

رک: گھل گھل کے مرنا جو زیادہ مستعمل ہے.

گُھل گُھل کَر آخِر ہونا

رک : گھل گھل کے مرنا جو زیادہ مستمعل ہے، تحلیل ہو ہو کر مرنا، غم ، بیماری یا عشق سے رین٘جھ رین٘جھ کر دم دینا.

گُھل مِل کَر

پوری طرح آمیز ہو کر نیز مِل جُل کے، پیار محبت سے، بے تکلفی کے ساتھ.

گُھل گُھل کَر باتیں کَرْنا

پیار اور محبّت سے بات چیت کرنا، بے تکلّفی سے بات کرنا، کھل مل کر باتیں کرنا.

مِٹّی میں مِل کَر مِٹّی ہونا

ضائع ہو جانا ، برباد ہو جانا ، بے نام و نشان ہو جانا ۔

گُھل مِل کَر بَیٹْھنا

مِل جُل کر بیٹھنا، پیار، اخلاص سے بیٹھ کر بات چیت کرنا، محبت سے پاس جا کر بیٹھنا.

گُھل مِل کَر باتی کَرْنا

پیار ، خلوص اور محبت سے بولنا، بے تکلفی سے بات چیت کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گُھل مِل کَر باتیں ہونا کے معانیدیکھیے

گُھل مِل کَر باتیں ہونا

ghul mil kar baate.n honaaघुल मिल कर बातें होना

گُھل مِل کَر باتیں ہونا کے اردو معانی

  • گُھل مِل کر باتیں کرنا (رک) کا لازم ، پیرا محبت سے باتیں ہونا.

घुल मिल कर बातें होना के हिंदी अर्थ

  • घुल मिल कर बातें करना (रुक) का लाज़िम, पैरा मुहब्बत से बातें होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُھل مِل کَر باتیں ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُھل مِل کَر باتیں ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words