تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھونْسْلا" کے متعقلہ نتائج

آشِیانا

رہنے کی جگہ، رہنے کا مقام، گھونسلہ، بسیرا، گھر

آشِیانہ

پرند کا گھر جسے وہ تنکوں وغیرہ سے بناتا ہے، گھونسلا، نشیمن

اردو، انگلش اور ہندی میں گھونْسْلا کے معانیدیکھیے

گھونْسْلا

gho.nslaaघोंस्ला

اصل: سنسکرت

وزن : 212

موضوعات: کنایۃً جنگلات تحقیراً

گھونْسْلا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چڑیوں اور پرندوں کا گھر (عموماً تنکوں سے بنا ہوا) تنکوں سے بنا ہوا پرندوں کا گھر، آشیانہ جھونج، آشیانہ (بنانا کے ساتھ)، (کنایۃً)
  • چھوٹا سا گھر، (مجازاً) چھوٹا سا مکان، گھروندا، جھونپڑا (تحقیر سے)

English meaning of gho.nslaa

Noun, Masculine

  • bird's nest
  • small house or cottage

घोंस्ला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तिनकों, पत्तों आदि की वह कलापूर्ण रचना जिसमें पक्षी रहते तथा अंडे देते हैं
  • छोटा सा मकान, घरौंदा, झोंपड़ा, आशयाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھونْسْلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھونْسْلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone