تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گھونْسْلا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گھونْسْلا کے معانیدیکھیے
گھونْسْلا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- چڑیوں اور پرندوں کا گھر (عموماً تنکوں سے بنا ہوا) تنکوں سے بنا ہوا پرندوں کا گھر، آشیانہ جھونج، آشیانہ (بنانا کے ساتھ)، (کنایۃً)
- چھوٹا سا گھر، (مجازاً) چھوٹا سا مکان، گھروندا، جھونپڑا (تحقیر سے)
English meaning of gho.nslaa
Noun, Masculine
- bird's nest
- small house or cottage
घोंस्ला के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- तिनकों, पत्तों आदि की वह कलापूर्ण रचना जिसमें पक्षी रहते तथा अंडे देते हैं
- छोटा सा मकान, घरौंदा, झोंपड़ा, आशयाना
گھونْسْلا سے متعلق محاورے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گھونْسْلا)
گھونْسْلا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔