تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گِھرْنا" کے متعقلہ نتائج

گِھرْنا

گھیر میں آنا، نرغے میں آنا، محصور ہونا، بند ہونا (ہجوم وغیرہ میں) پھنسنا، دشمن کی فوج کے بیچ میں آجانا

گِھرْنائی

ایک قسم کی ناؤ جو گھڑوں سے بناتے ہیں.

ہَلاکَت میں گِھرْنا

پریشانیوں میں مبتلا ہونا ۔

آ گِھرْنا

محیط ہونا، ہر طرف چھا جانا

کانٹوں میں گِھرْنا

مصیبت یا پریشانی میں گرفتار ہونا، مشکل میں پھن٘سنا، جھگڑوں میں مبتلا ہونا

گِھرْیا میں گِھرْنا

نرغے میں پھن٘سنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گِھرْنا کے معانیدیکھیے

گِھرْنا

ghirnaaघिरना

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: کنایۃً

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

گِھرْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • گھیر میں آنا، نرغے میں آنا، محصور ہونا، بند ہونا (ہجوم وغیرہ میں) پھنسنا، دشمن کی فوج کے بیچ میں آجانا
  • چھانا، امنڈنا، جھومنا
  • (مجازاً) زنج و الم میں مبتلا ہونا
  • طاری ہونا

اسم، مؤنث

  • کراہت، بیزاری، گِھن، نفرت، ناگواری، ناپسندید گی، حقارت

شعر

Urdu meaning of ghirnaa

  • Roman
  • Urdu

  • gher me.n aanaa, narGe me.n aanaa, mahsuur honaa, band honaa (hujuum vaGaira men) phansnaa, dushman kii fauj ke biich me.n ja na
  • chhaanaa, umDannaa, jhuumnaa
  • (majaazan) zanj-o-alam me.n mubatlaa honaa
  • taarii honaa
  • karaahat, bezaarii, ghin, nafrat, naagavaarii, naapasandiid gii, haqaarat

घिरना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • किसी के घेरे में आना। जैसे-शेर घिर गया।
  • सब दिशाओं से किसी वस्तु द्वारा ढक लिया जाना। जैसे-बादलों से आकाश घिरना।
  • चारों तरफ़ से घेरा या रोका जाना; आवृत्त होना
  • घेरे में आना; घेरा जाना
  • सब दिशाओं का किसी वस्तु से ढँका जाना, जैसे- बादलों से आकाश का घिरना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گِھرْنا

گھیر میں آنا، نرغے میں آنا، محصور ہونا، بند ہونا (ہجوم وغیرہ میں) پھنسنا، دشمن کی فوج کے بیچ میں آجانا

گِھرْنائی

ایک قسم کی ناؤ جو گھڑوں سے بناتے ہیں.

ہَلاکَت میں گِھرْنا

پریشانیوں میں مبتلا ہونا ۔

آ گِھرْنا

محیط ہونا، ہر طرف چھا جانا

کانٹوں میں گِھرْنا

مصیبت یا پریشانی میں گرفتار ہونا، مشکل میں پھن٘سنا، جھگڑوں میں مبتلا ہونا

گِھرْیا میں گِھرْنا

نرغے میں پھن٘سنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گِھرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گِھرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone