تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھر وارہ" کے متعقلہ نتائج

وارَہ

باری ، نوبت ؛ موقع .

وادَہ

جڑ ، بنیاد ، اصل ، نیو ، منبع ؛ کسی چیز کا مادّہ .

وارا

صدقے، نچھاور، تصدق، بھینٹ، قربانی

وارے

وارا کی جمع نیز مغیرہ حالت، فائدے

وعدے

اقوال، مواعید،

وَعدَہ

موت کا وقت، مرنے کا دن، فرض کی ادائیگی کا وقت

وارَہ بَنْدی

(آب پاشی) کھیتوں کو پانی دینے کے لیے مختلف کاشت کاروں کی باری مقرر کرنے کا عمل ، وارا بندی .

وارَہ تَیّار کَرنا

گوشوارہ یا جدول بنانا ۔

وارَفْتَگاں

وارَہی

آزادی ، مہلت ۔

وارَن

وارَفتَہ

۱۔ رک : وا (۴) نیز تحتی الفاظ ، بے خود ، آپ سے باہر ۔

وارَستَہ

بے فکر، بے پروا، بے نیاز، فارغ البال، آزاد

وارَستی

رک : وارستگی جو درست ہے ۔

وارَسِیدَہ

وارَفتَگی

بے خودی، شیفتگی, عشق

واڑَہ

جگہ نیز وہ جگہ جہاں ایک پیشے یا ذات کے لوگ بستے ہوں ، (جیسے کمھار واڑا وغیرہ) محلہ ، ٹولہ ، کوچہ ؛ ملک ، ریاست (جیسے رجواڑا)

وارَستَگی

آزادی، وارستہ ہونا، فارغ البالی ہونا، بے پروائی

وارَفتَہ سَر

وارفتہ ، دیوانہ ، عاشق ، شیدا ۔

وارَفْتَہ طَبْع

وارَسِیدَگی

وارَستَہ طَبَع

(رک: وا (۴) مع تحتی الفاظ) آزاد طبع ، لاپروا .

وارَستَہ مِزاج

آزاد طبع، لا ابالی مزاج، آوارہ مزاج، وہ شخص جسے کسی امر کی پابندی نہ ہو

وارَفتَہ مِزاج

آزاد طبع، طبیعت کا لا اُبالی، طبعاً بے پروا، بے فکرا

وارَفتَہ نَوائی

وارفتہ نوا ہونا ، دیوانوں جیسی باتیں کرنا ، لایعنی باتیں کرنا ۔

وارَفتَہ مِزاجی

بے خودی ، ازخودرفتگی ، دیوانگی ۔

وارَستَہ مِزاجی

مزاج یا طبیعت میں لاپروائی ہونا ، بے فکری ، بے نیازی ، آزادی ، وارستہ مزاج (رک) کا اسم کیفیت ، بے پروائی ۔

وارفتہ سامانی

وارفتگی ، دیوانگی ، وارفتہ سری ۔

وارَفتَہ خاطِر

وارفتہ مزاج ، طبعاً بے پروا ۔

وارَستَگان

رہا ہونے والے لوگ ، فارغ البال ، بے پروا نیز آزاد لوگ

وارَفتَگان

رک : وا (۴) نیز تحتی الفاظ ، وارفتہ (رک) کی جمع ، بے خود لوگ ۔

وارَفتَہ کَرنا

بے خود کرنا، مدہوش کرنا، دیوانہ بنانا

وارَستَہ کَرنا

آزاد کرنا ، بے فکر کرنا ، بے نیاز یا بے پروا کرنا ۔

وارَفتَہ بَنانا

دیوانہ کرنا، والہ و شیدا بنانا

وارا کَرنا

لگاتار وارنا

وارا ورد آنا

جیتنا، غالب آنا

وَارا کھانا

کسی چیز کا فائدہ مند ہونا، نفعے کے قابل ہونا، نفع بخش ہونا

وارا وَرد ہونا

کفایت ہونا ؛ جتینا ، غالب آنا ؛ میزان پٹنا

وارا پار

رک : وار پار ؛ ٹھور ٹھکانا ۔

وارا نِیارا ہونا

بہت فائدہ ہونا ، بہت نفع ہونا نیز غالب آنا

وارا وَرد

میزان ، جوڑ ؛ فائدہ ، بچت ؛ کفایت

وارا نِیارا ہو جانا

بہت فائدہ ہونا ، بہت نفع ہونا نیز غالب آنا

وارانَسی

ہندوؤں کا مقدس شہر بنارس.

وارا پھیری

وارنے پھیرنے کا عمل ؛ سر پر سے گھما کر کوئی چیز صدقے یا قربان کرنا

وارا بَندی

(کاشتکاری) کھیتوں کو نہری پانی دینے کے لیے مختلف کاشت کاروں کی باری مقرر کرنا ، محکمہء نہر کی ایک اصطلاح ، وارہ بندی

وارا نِیارَہ

رک : وارا نیارا جو درست ہے ؛ فیصلہ ، تصفیہ ۔

وارانَسِیَہ

وارانسی (رک) سے منسوب یا متعلق ، بنارس کا (پیدا شدہ یا بنا ہوا)

وارا نِیارا

خلاصی ، نجات ، خاتمہ ، اختتام

وارا نِیارا کَرنا

خاتمہ کردینا، انجام تک پہنچا دینا

وادی

دانو ؛ شوخی ، شرارت ؛ ضد ، ہٹ ؛ عادت

وِیرا

بہادر (لڑکے) کی بیوی اور ماں، عورت جس کا شوہر اور بیٹا ہوں، بہادرعورت

وَعدا

وعدہ (جو درست املا ہے)، اقرار، قول و قرار، عہد، پیمان، وچن، ملنے یا ملاقات کرنے کا اقرار، موت کا وقت، مرنے کا دن، فرض کی ادائیگی کا وقت

وارو

واری

پانی کا ایک برتن، دودھ دوہنے کا برتن، ہاتھی کو باندھنے کی رسی،

وارے وارے جانا

صدقے ہونا ، قربان ہونا ۔

وری

مخلوقات، اﷲ تعالیٰ کی تخلیق کی ہوئی چیزیں (دنیا جہان، انسان، جن، اﷲ تعالیٰ کے سوا جو کچھ ہے)

وَرو

وَرا

بجز، بچانا، بچانے، پَرے، پس، پیچھے، سوا، سوائے، علاوہ

وَرے

اُدھر، اُس طرف، دور، بعید

وَیری

بہادری، جرأت

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھر وارہ کے معانیدیکھیے

گَھر وارہ

ghar-vaaraघर-वारा

وزن : 222

مادہ: گَھر

گَھر وارہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ ٹیکس جو ہر گھر پر لیا جاتا ہے

घर-वारा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह टैक्स, कर जो हर घर पर लगाया जाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھر وارہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھر وارہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone