تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھر میں گَھر، لڑائی کا ڈَر" کے متعقلہ نتائج

خَلْجَان

تہک، خلش، بےچینی، تردد، اندیشہ، فکر، گھبراہٹ، تہلکا، اضطراب، کشمکش

کَھل جانا

کھلنا ، ناگوار گزرنا.

خَل جَن

خلہ جان .

خالی جان

تنہا ، تہی دست .

خَلَجان میں پَڑْنا

فکر میں مبتلا ہونا ، متردد ہونا .

خَلَجان رَفْع ہونا

خلش دور ہونا ، فکر جاتا رہنا ، بے چینی ختم ہونا .

خَلَجان رَفْع ہوجانا

فکر جاتے رہنا، اندیشہ نہ رہنا

خَلَجانِ خاطِر

دل کی خلش ، اندیشہ تردد ، فکر ، بے چینی .

کھیل جانْنا

آسان سمجھنا، سہل جاننا، کھیل سمجھنا

کھیل جانا

۱. ایسے کام کی جرأت کرنا جس میں ہلاکت کا خوف ہو ، جان جوکھوں یا ہلاکت میں ڈال دینا (سر یا جان کے ساتھ مستعمل).

کھیلا جانا

تثیلاً پیش کیا جانا ، کسی کہانی یا واقعے کو عملی صورت میں پیش کرنا ، ڈرامہ یا ناٹک کرنا ، سوانگ بھرنا.

کُھلا جانا

آشکار ہونا ، ظاہر ہونا ، واضع ہو جانا.

کُھل جانا

کُھلنا، پھٹ جانا، چرجانا، الگ الگ ہوجانا، قلعی کھل جانا، حقیقت واضع ہوجانا

کِھلا جانا

بہت خوش ہونا ، باغ باغ ہونا ، پھولا نہ سمانا.

کِھل جانا

۔۱۔ شگفتہ ہوجانا۔ کلی کا۔ ۲۔(کنایۃً) خوش ہوجانا۔ ؎

خالی جانا

نشانے پر نہ بیٹھنا، نشانہ کا خطا ہونا

کُھلی زَنْجِیر

(کیمیا) ایسا سلسلہ جس میں اجزا ایک دوسرے سے برابر برابر ترتیب سے ہوں اور ان کے سرے آپس میں ملتے ہوں، گچھّا .

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھر میں گَھر، لڑائی کا ڈَر کے معانیدیکھیے

گَھر میں گَھر، لڑائی کا ڈَر

ghar me.n ghar, la.Daa.ii kaa Darघर में घर, लड़ाई का डर

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

گَھر میں گَھر، لڑائی کا ڈَر کے اردو معانی

  • اگر ایک گھر میں دوسرا گھر بنا دیا جائے تو ہمیشہ لڑائی جھگڑا رہتا ہے، اگر ایک ہی گھر میں دو خاندان کے لوگ رہتے ہوں تو ان میں لڑائی کا ڈر رہتا ہے
  • پاس پاس رہنے سے لڑائی کا ڈر رہتا ہے

Urdu meaning of ghar me.n ghar, la.Daa.ii kaa Dar

  • Roman
  • Urdu

  • agar ek ghar me.n duusraa ghar banaa diyaa jaaye to hamesha la.Daa.ii jhag.Daa rahtaa hai, agar ek hii ghar me.n do Khaandaan ke log rahte huu.n to un me.n la.Daa.ii ka Dar rahtaa hai
  • paas paas rahne se la.Daa.ii ka Dar rahtaa hai

घर में घर, लड़ाई का डर के हिंदी अर्थ

  • यदि एक घर में दूसरा घर बना दिया जाए तो सदैव लड़ाई झगड़ा बना रहता है, यदि एक ही घर में दो परिवार रहते हों तो उन में लड़ाई का भय रहता है
  • पास पास रहने से लड़ाई का भय रहता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خَلْجَان

تہک، خلش، بےچینی، تردد، اندیشہ، فکر، گھبراہٹ، تہلکا، اضطراب، کشمکش

کَھل جانا

کھلنا ، ناگوار گزرنا.

خَل جَن

خلہ جان .

خالی جان

تنہا ، تہی دست .

خَلَجان میں پَڑْنا

فکر میں مبتلا ہونا ، متردد ہونا .

خَلَجان رَفْع ہونا

خلش دور ہونا ، فکر جاتا رہنا ، بے چینی ختم ہونا .

خَلَجان رَفْع ہوجانا

فکر جاتے رہنا، اندیشہ نہ رہنا

خَلَجانِ خاطِر

دل کی خلش ، اندیشہ تردد ، فکر ، بے چینی .

کھیل جانْنا

آسان سمجھنا، سہل جاننا، کھیل سمجھنا

کھیل جانا

۱. ایسے کام کی جرأت کرنا جس میں ہلاکت کا خوف ہو ، جان جوکھوں یا ہلاکت میں ڈال دینا (سر یا جان کے ساتھ مستعمل).

کھیلا جانا

تثیلاً پیش کیا جانا ، کسی کہانی یا واقعے کو عملی صورت میں پیش کرنا ، ڈرامہ یا ناٹک کرنا ، سوانگ بھرنا.

کُھلا جانا

آشکار ہونا ، ظاہر ہونا ، واضع ہو جانا.

کُھل جانا

کُھلنا، پھٹ جانا، چرجانا، الگ الگ ہوجانا، قلعی کھل جانا، حقیقت واضع ہوجانا

کِھلا جانا

بہت خوش ہونا ، باغ باغ ہونا ، پھولا نہ سمانا.

کِھل جانا

۔۱۔ شگفتہ ہوجانا۔ کلی کا۔ ۲۔(کنایۃً) خوش ہوجانا۔ ؎

خالی جانا

نشانے پر نہ بیٹھنا، نشانہ کا خطا ہونا

کُھلی زَنْجِیر

(کیمیا) ایسا سلسلہ جس میں اجزا ایک دوسرے سے برابر برابر ترتیب سے ہوں اور ان کے سرے آپس میں ملتے ہوں، گچھّا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھر میں گَھر، لڑائی کا ڈَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھر میں گَھر، لڑائی کا ڈَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone