تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھر میں گھر اچھا نہیں ہوتا" کے متعقلہ نتائج

طاہِر

جس کا دل اور ضمیر برے خیالات سے پاک ہو، نیک، پرہیزگار

طاہِرُ السِّر

(تصوّف) اُس شخص کو کہتے ہیں جو چشمِ زدن میں بھی حق سے غافل نہ ہو .

طاہِرُ الظّاہِر

(تصوّف) وہ لوگ جن کو اللہ تعالیٰ نے معاصی سے معصوم رکھا ہے جیسے ؛ انبیا علیھم السّلام .

طاہِرات

طاہَرہ (رک) کی جمع ، پاک عورتیں.

طاہِرُ الْباطِن

(تصوّف) وہ لوگ جس کو اللہ تعالیٰ نے وساوسِ شیطانی ... سے معصوم اور محفوظ رکھا ہے جیسے کہ صدیقین اور اولیاء .

طاہْری

(طبّاخی) بگھرے ہوئے نمکین مسالے دار چاول جن میں آلو یا بڑیاں شامل ہوں

طَاہِرَہ

طاہَر (رک) کی تانیث ، پاک ، صاف.

دَشْتِ طاہِر

وادئ طویٰ جہاں حضرتِ موسیٰ علیہ السلام کو خدا کا جلوہ نظر آیا .

کِبْرِیتِ طاہِر

رک : کبریتِ اصغر ، نہایت پاکیزہ اور صاف گندھک.

اردو، انگلش اور ہندی میں گھر میں گھر اچھا نہیں ہوتا کے معانیدیکھیے

گھر میں گھر اچھا نہیں ہوتا

ghar me.n ghar achchhaa nahii.n hotaaघर में घर अच्छा नहीं होता

ضرب المثل

مادہ: گَھر

  • Roman
  • Urdu

گھر میں گھر اچھا نہیں ہوتا کے اردو معانی

  • گھر کے اندر دوسرا گھر بنانے کو منحوس سمجھتے ہیں
  • گھر کے اندر دوسرا گھر بنانا نقصان دہ ہوتا ہے، گھر میں گھر ہونے سے لڑائی جھگڑے کا زیادہ امکان ہوتا ہے

Urdu meaning of ghar me.n ghar achchhaa nahii.n hotaa

  • Roman
  • Urdu

  • ghar ke andar duusraa ghar banaane ko manhuus samajhte hai.n
  • ghar ke andar duusraa ghar banaanaa nuqsaandeh hotaa hai, ghar me.n ghar hone se la.Daa.ii jhag.De ka zyaadaa imkaan hotaa hai

घर में घर अच्छा नहीं होता के हिंदी अर्थ

  • घर के अंदर दूसरा घर बनाने को अशुभ समझते हैं
  • घर के अंदर दूसरा घर बनाना हानिकारक होता है, घर में घर होने से लड़ाई झगड़े की संभावना अधिक होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

طاہِر

جس کا دل اور ضمیر برے خیالات سے پاک ہو، نیک، پرہیزگار

طاہِرُ السِّر

(تصوّف) اُس شخص کو کہتے ہیں جو چشمِ زدن میں بھی حق سے غافل نہ ہو .

طاہِرُ الظّاہِر

(تصوّف) وہ لوگ جن کو اللہ تعالیٰ نے معاصی سے معصوم رکھا ہے جیسے ؛ انبیا علیھم السّلام .

طاہِرات

طاہَرہ (رک) کی جمع ، پاک عورتیں.

طاہِرُ الْباطِن

(تصوّف) وہ لوگ جس کو اللہ تعالیٰ نے وساوسِ شیطانی ... سے معصوم اور محفوظ رکھا ہے جیسے کہ صدیقین اور اولیاء .

طاہْری

(طبّاخی) بگھرے ہوئے نمکین مسالے دار چاول جن میں آلو یا بڑیاں شامل ہوں

طَاہِرَہ

طاہَر (رک) کی تانیث ، پاک ، صاف.

دَشْتِ طاہِر

وادئ طویٰ جہاں حضرتِ موسیٰ علیہ السلام کو خدا کا جلوہ نظر آیا .

کِبْرِیتِ طاہِر

رک : کبریتِ اصغر ، نہایت پاکیزہ اور صاف گندھک.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھر میں گھر اچھا نہیں ہوتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھر میں گھر اچھا نہیں ہوتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone