تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھر کی پُٹکی باسی ساگ" کے متعقلہ نتائج

گَھر کی پُٹکی باسی ساگ

بیجا شیخی بگھارنے والے کے بارے میں مستعمل

گَھر کے ٹَکے باسی ساگ

شیخی بگھارنے والے کے بارے میں مستعمل

گَھر کی پُٹکی

کسی بات کی خرابی یا ناپسندیدگی پر کہتے ہیں.

گَھر کی بِیوی ساگ بَرابَر

رک : گھر کی مرغی دال برابر.

گَھر کی مَری اور مَرا ساگ

رک : گھر کی پٹکی باسی ساگ.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھر کی پُٹکی باسی ساگ کے معانیدیکھیے

گَھر کی پُٹکی باسی ساگ

ghar kii puTkii baasii saagघर की पुटकी बासी साग

نیز - گَھر کی پُٹکی باسی ساگ، گھرکی مُری اور مُرا ساگ

ضرب المثل

مادہ: گَھر

موضوعات: عوامی

گَھر کی پُٹکی باسی ساگ کے اردو معانی

  • بیجا شیخی بگھارنے والے کے بارے میں مستعمل
  • گھر میں دیکھو تو مٹّی کے برتن اور باسی ساگ کے سوا کچھ نہ نکلے گا باہر صرف شیخی ہی شیخی ہے
  • گھر میں چٹکی بھر آٹا اور باسی ساگ کے سوا کچھ نہیں پھر بھی باتیں بناتے ہیں

घर की पुटकी बासी साग के हिंदी अर्थ

  • डींगें हाँकने या शेख़ी बघारने वाले के बारे में प्रयुक्त
  • घर में देखो तो मिट्टी के बर्तन और बासी साग के सिवा कुछ न निकलेगा बाहर केवल शेख़ी ही शेख़ी है
  • घर में चुटकी भर आटा और बासी साग के सिवा कुछ नहीं फिर भी बातें बनाते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھر کی پُٹکی باسی ساگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھر کی پُٹکی باسی ساگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone