تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَھر کی پُٹکی باسی ساگ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَھر کی پُٹکی باسی ساگ کے معانیدیکھیے
گَھر کی پُٹکی باسی ساگ
ghar kii puTkii baasii saag•घर की पुटकी बासी साग
نیز - گَھر کی پُٹکی باسی ساگ، گھرکی مُری اور مُرا ساگ
گَھر کی پُٹکی باسی ساگ کے اردو معانی
- بیجا شیخی بگھارنے والے کے بارے میں مستعمل
- گھر میں دیکھو تو مٹّی کے برتن اور باسی ساگ کے سوا کچھ نہ نکلے گا باہر صرف شیخی ہی شیخی ہے
- گھر میں چٹکی بھر آٹا اور باسی ساگ کے سوا کچھ نہیں پھر بھی باتیں بناتے ہیں
घर की पुटकी बासी साग के हिंदी अर्थ
- डींगें हाँकने या शेख़ी बघारने वाले के बारे में प्रयुक्त
- घर में देखो तो मिट्टी के बर्तन और बासी साग के सिवा कुछ न निकलेगा बाहर केवल शेख़ी ही शेख़ी है
- घर में चुटकी भर आटा और बासी साग के सिवा कुछ नहीं फिर भी बातें बनाते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَھر کی پُٹکی باسی ساگ)
گَھر کی پُٹکی باسی ساگ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔