تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آبِ سُرْخ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آبِ سُرْخ کے معانیدیکھیے
آبِ سُرْخ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- سرخ پانی، شراب، آب احمر، آب ارغوانی، بادہ احمر
- خونی آنسو
شعر
گئے موسموں کی وہ سبز رنگ حکایتیں
کوئی آب سرخ سے لکھ گیا ہے نگاہ میں
میں آب سرخ میں جب خواب تک پہنچتا ہوں
تو میرے سامنے لاتی ہے سبز آگ مجھے
یاقوت تھا شرر تھے لہو تھا کہ آب سرخ
آنکھیں تھیں ان کی یا کہ تھے ساغر گلاب کے
English meaning of aab-e-surKH
Noun, Masculine
- red wine
- bloody tears
आब-ए-सुर्ख़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- लाल मदिरा, लाल शराब
- ख़ूनी आँसू
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آبِ سُرْخ)
آبِ سُرْخ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔