تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھر بَنانا" کے متعقلہ نتائج

گَھر بَنانا

مکان بنانا، مکان کی تعمیر کرنا، مکان تیار کرنا

گَھر کا گَھروندَہ بَنانا

گھر میں ابتری یا بے رونقی پیدا کرنا.

اَپنا گَھر بَنانا

ناجائز طور پر فائدہ اٹھانا یا تمتع حاصل کرنا

دِل میں گَھر بَنانا

نظروں مئں سما جانا ، کسی کے دل میں اپنہ محبت اور ہمدردی پیدا کرنا .

آنکھوں میں گَھر بَنانا

نظروں میں رہنا، آں٘کھوں میں بسنا

خاک کے گَھر لاکْھ بَنانا

غریب سے امیر کر دینا ، کنگال کو دھن وان بنا دینا .

خاک کے گَھر کو لاکھ بَنانا

غریب کو امیر بنا دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھر بَنانا کے معانیدیکھیے

گَھر بَنانا

ghar banaanaaघर बनाना

محاورہ

مادہ: گَھر

موضوعات: کنایۃً

گَھر بَنانا کے اردو معانی

  • مکان بنانا، مکان کی تعمیر کرنا، مکان تیار کرنا
  • رہ پڑنا، قیام پذیر ہونا، پاؤں جمانا، بسنا
  • ٹھکانا بنانا، ٹھکانا کرنا
  • گھر میں دولت جمع کرنا، گھر بھرنا
  • (کنایۃً) دوسرے کا مال مار کر دولتمند ہونا، غبن کرنا
  • گھر سنورانا، درست کرنا، سجانا، خانہ داری کا عمدہ انتظام کرنا
  • کسی جانور کا بھٹ یا بل وغیرہ بنانا
  • بیاہ کرنا، گھر میں بیوی لانا
  • اپنا فائدہ کرنا

English meaning of ghar banaanaa

  • build a house
  • make oneself comfortable
  • to marry

घर बनाना के हिंदी अर्थ

  • घर बनाना, घर का निर्माण करना, मकान तैयार करना
  • रह पड़ना या रहना, ठहरना, पाँव जमाना, निवास स्थान करना, जमकर रहना, बसना
  • ठिकाना बनाना, ठिकाना करना
  • घर में धन जमा करना, घर भरना, घर की आर्थिक दशा सुधारना
  • (संकेतात्मक) दूसरे का माल मार कर धनी होना, चोरी से माल ले लेना
  • घर को सुव्यवस्थित करना, ठीक करना, सजाना, गृहस्थी का अच्छा व्यवस्था करना
  • किसी जानवर का बड़ा सूराख़ या बिल आदि बनाना
  • शादी करना, घर में पत्नी लाना
  • अपना लाभ करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھر بَنانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھر بَنانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone