تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھر بَیٹْھنا" کے متعقلہ نتائج

تَذْلِیل

رسوائی، ذلت، تحقیر، خوار کرنا

تَظْلِیل

سائے میں آنا، سایہ ڈالنا، ڈھانْپ لینا، سایۂ افگنی

تَضْلِیل

گمراہ بنانا ، گمراہ کہنا ، گم کردہ راہ قرار دینا.

تَظْلِیلی

تظلیل (رک) سے منسوب یا متعلق (تراکیب میں مستعمل) .

سَطْحِ تَظْلِیل

(ہندسہ) ثابت سطح کو سطح تظلیل کہتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھر بَیٹْھنا کے معانیدیکھیے

گَھر بَیٹْھنا

ghar baiThnaaघर बैठना

محاورہ

مادہ: گَھر

موضوعات: لکھنؤ

  • Roman
  • Urdu

گَھر بَیٹْھنا کے اردو معانی

  • خانہ نشین ہونا ، بیکار بیٹھنا ؛ معطّل ہونا.
  • بیکار ہونا ، بے روزگار ہونا.
  • نوکری چھوڑنا ، پینشن لینا.
  • مکان کا بارش یا سیلاب کے سبب اچانک گِرنا (اس معنی میں بیٹھ جانا بھی مستعمل ہے) گھر ڈھینا.
  • کسی طوائف کا کسی کے گھر میں رہ پڑنا ، مدخولہ ہونا ، طوائف کا کسی کے لئے بغیر نکاح کے مخصوص ہوجانا.
  • عورت کا شوہر کی موت یا طلاق کے بعد دوسرے مرد سے نکاح کر لینا یا کسی مرد کی رفاقت حاصل کرلینا
  • ۔۱۔تنہائی اختیار کرنا۔ ۲۔بیکارہونا۔ نوکری چھوڑنا۔ پنشن لینا۔ کام چھوڑنا۔ نوکری چھوڑ کر خانہ نشین ہونا۔ ۳۔مکان کا گرجانا۔ مسمار ہونا۔ ؎ ۴۔ (لکھنؤ) زن بازاری کا پیشہ ترک کرکے کسی کے گھر پر جانا۔ ۵۰عورت کا شوہر کے مرجانے یا طلاق کے بعد دوسرے مرد کے سر ہو رہ

Urdu meaning of ghar baiThnaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khaanaa nashiin honaa, bekaar baiThnaa ; maattal honaa
  • bekaar honaa, berozgaar honaa
  • naukarii chho.Dnaa, penshan lenaa
  • makaan ka baarish ya selaab ke sabab achaanak girnaa (is maanii me.n baiTh jaana bhii mustaamal hai) ghar Dhiinaa
  • kisii tavaa.if ka kisii ke ghar me.n rah pa.Dnaa, madKhuulaa honaa, tavaa.if ka kisii ke li.e bagair nikaah ke maKhsuus hojaana
  • aurat ka shauhar kii maut ya talaaq ke baad duusre mard se nikaah kar lenaa ya kisii mard kii rifaaqat haasil kar lenaa
  • ۔۱۔tanhaa.ii iKhatiyaar karnaa। २।bekaar honaa। naukarii chho.Dnaa। painshan lenaa। kaam chho.Dnaa। naukarii chho.Dkar Khaanaa nashiin honaa। ३।makaan ka girjaana। mismaar honaa। ४। (lakhanu.u) zan baazaarii ka peshaa tark karke kisii ke ghar par jaana। ५०aurat ka shauhar ke marjaane ya talaaq ke baad duusre mard ke ho rah

English meaning of ghar baiThnaa

  • become unemployed, become a keep, be ruined, (of a woman) be separated from husband, house to collapse

घर बैठना के हिंदी अर्थ

  • ۶. औरत का शौहर की मौत या तलाक़ के बाद दूसरे मर्द से निकाह कर लेना या किसी मर्द की रिफ़ाक़त हासिल कर लेना
  • ۔۱۔तन्हाई इख़तियार करना। २।बेकार होना। नौकरी छोड़ना। पैंशन लेना। काम छोड़ना। नौकरी छोड़कर ख़ाना नशीन होना। ३।मकान का गिरजाना। मिस्मार होना। ४। (लखनऊ) ज़न बाज़ारी का पेशा तर्क करके किसी के घर पर जाना। ५०औरत का शौहर के मरजाने या तलाक़ के बाद दूसरे मर्द के हो रह
  • ۱. ख़ाना नशीन होना, बेकार बैठना , मातुल होना
  • ۲. बेकार होना, बेरोज़गार होना
  • ۳. नौकरी छोड़ना, पेंशन लेना
  • ۵. किसी तवाइफ़ का किसी के घर में रह पड़ना, मदख़ूला होना, तवाइफ़ का किसी के लिए बग़ैर निकाह के मख़सूस होजाना
  • मकान का बारिश या सेलाब के सबब अचानक गिरना (उस्मानी में बैठ जाना भी मुस्तामल है) घर ढयना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَذْلِیل

رسوائی، ذلت، تحقیر، خوار کرنا

تَظْلِیل

سائے میں آنا، سایہ ڈالنا، ڈھانْپ لینا، سایۂ افگنی

تَضْلِیل

گمراہ بنانا ، گمراہ کہنا ، گم کردہ راہ قرار دینا.

تَظْلِیلی

تظلیل (رک) سے منسوب یا متعلق (تراکیب میں مستعمل) .

سَطْحِ تَظْلِیل

(ہندسہ) ثابت سطح کو سطح تظلیل کہتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھر بَیٹْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھر بَیٹْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone