تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَھبْرا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَھبْرا کے معانیدیکھیے
وزن : 22
دیکھیے: گَھبْرانا
گَھبْرا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- گھبرانا (رک) سے ماخوذ : تراکیب میں مستعمل، گڑبڑانا
شعر
مرے ناخدا نہ گھبرا یہ نظر ہے اپنی اپنی
ترے سامنے ہے طوفاں مرے سامنے کنارا
کانٹے تو خیر کانٹے ہیں اس کا گلہ ہی کیا
پھولوں کی واردات سے گھبرا کے پی گیا
اب تو گھبرا کے یہ کہتے ہیں کہ مر جائیں گے
مر کے بھی چین نہ پایا تو کدھر جائیں گے
English meaning of ghabraa
Noun, Masculine
- alarm, confusion
- fear, worry
گَھبْرا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَھبْرا)
گَھبْرا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔