تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَھبْرانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَھبْرانا کے معانیدیکھیے
گَھبْرانا کے اردو معانی
فعل
- مضطرب ہونا، بد حواس ہونا، بوکھلانا، پریشان ہونا، ڈر جانا
- خفقان ہونا
- عاجز اور بیچارہ ہونا
- اچاٹ ہونا، دل برداشتہ ہونا
- حواس باختہ کرنا، بوکھلا دینا، سراسیمہ کرنا، پریشان کرنا، ڈرا دینا
شعر
جانے کتنے ڈوبنے والے ساحل پر بھی ڈوب گئے
پیارے! طوفانوں میں رہ کر اتنا بھی گھبرانا کیا
English meaning of ghabraanaa
Verb
- feel nervous, become agitated or alarmed, be taken by (unpleasant) surprise
- alarm or agitate someone
- make someone astonish
घबराना के हिंदी अर्थ
گَھبْرانا کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَھبْرانا)
گَھبْرانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔