تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گھاؤ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گھاؤ کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
گھاؤ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بڑا گہرا زخم، جسم پر کسی دھار دار چیز سے لگنے والا زخم
- دل کی زخمی حالت، دل کا غم اور افسوس
- گہرا زخم، جراحت
- (مجازاً) نقصان، ٹوٹا، خسارہ
شعر
سارے تو نہیں جان بچانے میں لگے ہیں
کچھ گھاؤ ہمیں زخم لگانے میں لگے ہیں
مدتوں گھاؤ کیے جس کے بدن پر ہم نے
وقت آیا تو اسی خواب کو تلوار کیا
تم جسے چاند کہتے ہو وہ اصل میں
آسماں کے بدن پر کوئی گھاؤ ہے
Urdu meaning of ghaav
- Roman
- Urdu
- ba.Daa gahiraa zaKham, jism par kisii dhaaradaar chiiz se lagne vaala zaKham
- dil kii zaKhmii haalat, dil ka Gam aur afsos
- gahiraa zaKham, jarraahat
- (majaazan) nuqsaan, TuuTaa, Khasaaraa
English meaning of ghaav
घाव के हिंदी अर्थ
گھاؤ کے مترادفات
گھاؤ کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
تَوحِید
خدا کی وحدانیت کا یقین، خدا کے ایک ہونے کا عقیدہ، خدا کی یکتائی، اللہ تعالیٰ کا ایک ہونا، ایک ماننا، ایک جاننا، وحدانیت، یکتائی، خدا کے ایک ہونے پر یقین لانا
تَوحِیدِ فِعْلی
(تصوّف) اسے اصطلاح صوفیہ میں ہمہ ازوست بھی کہتے ہیں اور اول سالک کو یہی توحید پیش آتی ہے اور اسی سے تمامی افعال سے یگانگی اور معرفت ذات کی ثات ہوتی ہے اس لیے کہ جو افعال موجودات سے ہیں درحقیقت حق تعالیٰ ہی سے ہیں کیون٘کہ فاعل حقیقی وہی ہے
تَوحِیدِ ذاتی
(تصوّف) یہ سالک کو توحید صفاتی محو کرنے کے بعد حاصل ہوتی ہے، اسے ہمہ اوست بھی کہتے ہیں ... یعنی صفات اور افعال اور آثار کر عین ذات اور حقیقت اور ہمہ اوست کہتے ہیں
تَوحِیدِ صِفاتی
(تصوّف) یہ سالک کو توحید افعالی کے محو کرنے کے بعد حاصل ہوتی ہے اسے اصطلاح میں ہمہ با اوست کہتے ہیں مطلب یہ ہے کہ جتنے صفات ہیں ان کا وجود بغیر ذات کے محال ہے اور صفات ذات سے اور ذات صفات سے کبھی منفک نہیں ہوتے.
تَوحِیدِ وُجُودی
(تصّوف) اس کی دو قسمیں ہیں ایک توحید وجودی علمی دوسری توحید وجودی عملی کشفی توحید وجودی علمی سے مراد یہ ہے کہ سواے ایک ذات اور ایک وجود کے دوسرا وجود نہیں اور یہ وجود عین ذات ہے توحید وجودی عملی کشفی کو توحید حالی بھی کہتے ہیں اس کے تین درجے ہیں اور یہ اہل اللہ پر وارد ہوتی ہے.
تَوحِیدِ شُہُودی
(تصوّف) اس کی دو قسمیں ہیں ایک صوری دوسری معنوی توحید شہودی صوری کو توحید قولی اور توحید ایمانی بھی کہتے ہیں اس پر اعتقاد متکلمین علماے ظاہر اور عام مومنین کا ہے اس کا مفہوم یہ ہے کہ صانع ایک ہے اور تمام مصنوعات اسی ایک صانع کی ہیں معنوی سے مراد یہ ہے کہ تمام مخلوقات مظاہر خالق کے ہیں لیکن ذوات مخلوقات ذات حق سے جدا ہیں
تَوحِیدِ اَفْعالی
(تصوّف) اسے اصطلاح صوفیہ میں ہمہ ازوست بھی کہتے ہیں اور اول سالک کو یہی توحید پیش آتی ہے اور اسی سے تمامی افعال سے یگانگی اور معرفت ذات کی ثات ہوتی ہے اس لیے کہ جو افعال موجودات سے ہیں درحقیقت حق تعالیٰ ہی سے ہیں کیون٘کہ فاعل حقیقی وہی ہے
چَمَر تَوحِید
ایسا عقیدۂ توحید جو کم فہمی پر مبنی ہو صوفی حضرات کے نزدیک وحدت الوجود کی اصل کو سمجھے بغیر ہمہ اوست کادم بھرنا ہے .
شَواہِدُ التَّوحِید
(تصوف) شواہدالتوحید اس سے مراد جمع حقائق کونی سے اور ان میں سے ہر ایک میں ذات حق کامشاہدہ کرنا اس لئے کہ ہر فرد عالم کے لیے احمدینہ ہے ایک تعین خاص کے ساتھ کہ جس کے سب سے وہ ممتاز ہو .
شُہُودیِ تَوحِید
(تصوف) یہ عقیدہ کہ صانع ایک ہے اور تمام مصنوعات اسی صانع کی ہیں، اس پر اعتماد متکلمین علمائے ظاہر اور عام مومنین کا ہے، توحیدِ شہودی .
نَظَرِیَّۂ تَوحِید
یہ عقیدہ کہ خالق و مالک کائنات اپنی ذات اور قدرت میں ایک اور لا شریک ہے ، اللہ تعالیٰ کی وحدانیت کا یقین ، خدا کو ایک ماننے کا عقیدہ
کَلِمَۂ تَوحِید
کلمہ لَا اِلٰہ اِلّا اللہ مُحَمَّدُ رَسُولُ اللہ اس میں اللہ کی وحدانیت (اور آںحضرتؐ کی رسالت) پر ایمان لانے کا اقرار ہے، اس لیے اسے کلمۂ توحید کہتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
vaahid
वाहिद
.واحد
one, individual, single, sole, unique
[ Ghalib Urdu ke vahid shaer hain jinke khutut ke itne majmue (Collection) shaya (Publish) ho chuke hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
muKHbir
मुख़बिर
.مُخْبِر
emissary, spy, informer
[ Mukhbir ki ittila par police ne ek chor ko giraftar kar liya ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qaraar-daad
क़रार-दाद
.قَرار داد
resolution
[ Gaza jang-bandi ke liye salamati council mein Ameriki qarardad manzur ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
marammat
मरम्मत
.مَرَمَّت
repair, rectification, amendment
[ Agha Khan Foundation ne Humayun maqbara ke marammat ki zimmedari ba-khubi nibhayi ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
auraaq
औराक़
.اَوْراق
pages
[ Khushi ne purani aur khasta kitabon ke phate auraq ki marammat ki ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shaa.e'
शाए'
.شائع
published, brought-out, revealed, spread out
[ Kisi bhi khabar ko shaye karne se pahle uski tasdiq ki jati hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ruj.haan
रुजहान
.رُجْحان
trend, inclination, proclivity, disposition, bent, tendency, leanings
[ Naujawanon mein social media ka rujhan tezi se badh raha hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ubuurii-zamaanat
'उबूरी-ज़मानत
.عُبُوری ضَمانت
interim bail
[ Mulzim ne giraftari se bachne ke liye adaalat mein uboori zamaanat ki darkhwast dayar ki ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mahfuuz
महफ़ूज़
.مَحْفُوظ
kept safe, protected, secured
[ Kapdon ko keedon se mahfooz rakhne ke liye naphthalene ki goliyan rakhi jati hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
zamaanat
ज़मानत
.ضَمانَت
bail
[ Raam ke khilaf koi suboot na hone ki wajah se adaalat se use zamaanat mil gayi ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
رائے زنی کیجیے (گھاؤ)
گھاؤ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
تازہ ترین بلاگ
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔