تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَوحِیدِ شُہُودی" کے متعقلہ نتائج

تَوحِیدِ شُہُودی

(تصوّف) اس کی دو قسمیں ہیں ایک صوری دوسری معنوی توحید شہودی صوری کو توحید قولی اور توحید ایمانی بھی کہتے ہیں اس پر اعتقاد متکلمین علماے ظاہر اور عام مومنین کا ہے اس کا مفہوم یہ ہے کہ صانع ایک ہے اور تمام مصنوعات اسی ایک صانع کی ہیں معنوی سے مراد یہ ہے کہ تمام مخلوقات مظاہر خالق کے ہیں لیکن ذوات مخلوقات ذات حق سے جدا ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں تَوحِیدِ شُہُودی کے معانیدیکھیے

تَوحِیدِ شُہُودی

tauhiid-e-shuhuudiiतौहीद-ए-शुहूदी

  • Roman
  • Urdu

تَوحِیدِ شُہُودی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (تصوّف) اس کی دو قسمیں ہیں ایک صوری دوسری معنوی توحید شہودی صوری کو توحید قولی اور توحید ایمانی بھی کہتے ہیں اس پر اعتقاد متکلمین علماے ظاہر اور عام مومنین کا ہے اس کا مفہوم یہ ہے کہ صانع ایک ہے اور تمام مصنوعات اسی ایک صانع کی ہیں معنوی سے مراد یہ ہے کہ تمام مخلوقات مظاہر خالق کے ہیں لیکن ذوات مخلوقات ذات حق سے جدا ہیں

Urdu meaning of tauhiid-e-shuhuudii

  • Roman
  • Urdu

  • (tasavvuph) us kii do kisme.n hai.n ek suurii duusrii maaanvii tauhiid shuhuudii suurii ko tauhiid kolii aur tauhiid i.imaanii bhii kahte hai.n is par etiqaad mutkallimiin alame zaahir aur aam mominiin ka hai is ka mafhuum ye hai ki saana ek hai aur tamaam masnuu.aat isii uksaanaa kii hai.n maaanvii se muraad ye hai ki tamaam maKhluuqaat mazaahir Khaaliq ke hai.n lekin zavaat maKhluuqaat zaat haq se judaa hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَوحِیدِ شُہُودی

(تصوّف) اس کی دو قسمیں ہیں ایک صوری دوسری معنوی توحید شہودی صوری کو توحید قولی اور توحید ایمانی بھی کہتے ہیں اس پر اعتقاد متکلمین علماے ظاہر اور عام مومنین کا ہے اس کا مفہوم یہ ہے کہ صانع ایک ہے اور تمام مصنوعات اسی ایک صانع کی ہیں معنوی سے مراد یہ ہے کہ تمام مخلوقات مظاہر خالق کے ہیں لیکن ذوات مخلوقات ذات حق سے جدا ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَوحِیدِ شُہُودی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَوحِیدِ شُہُودی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone