تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"genuine" کے متعقلہ نتائج
genuine کے لیے اردو الفاظ
genuine کے اردو معانی
- اَصْل
- اَصْلی
- حَقِیقی
- خالِص
- مُسْتَنَد
- پَکَّہ
- قُدْرتَی
- صَحِیح
- ٹَکْسالی
genuine के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- अस्ल
- अस्ली
- हक़ीक़ी
- ख़ालिस
- मुस्तनद
- पक्का
- क़ुदरती
- सहीह
- टकसाली
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گَنّے
بانس کے درخت کی وضع کا پودا جو رسیلا اور میٹھا ہوتا ہے اس کے رس سے گڑ، شکر، کھانڈ وغیرہ بنائی جاتی ہے، نیشکر، مجازا: بید، سرکنڈا، گنا
گَنّا
بانس کے درخت کی وضع کا پودا جو رسیلا اور میٹھا ہوتا ہے اس کے رس سے گڑ، شکر، کھانڈ وغیرہ بنائی جاتی ہے، نیشکر، ایکھ، گنا
گِنانا
شمار کرانا، گنوانا، گننے کا کام دوسرے سے کرانا، تفصیل سے بیان کرنا، ایک ایک کر کے بیان کرنا، پوری طرح واضع کرنا
گَنّا بیلْنا
بیلن ، کولھو یا مشین میں گّنا ڈال کر اس کا رس نکالنا ، شکر یا کھانڈ بنانے کے لیے گّنے کو مشین میں ڈال کر رس نکالنا.
کَوڑِیاں گِنْنا
گُڑگُڑ کی آواز نکالنا، (حقے کا) گُڑگُڑانا، گڑگڑاہٹ کی آواز نکلنا، ایسی آواز نکالنا جو کوڑیوں کے گنتے وقت پیدا ہوتی ہے.
آم کھانے سے غَرَض رَکھو پیڑ گِننے سے نَہِیں
enjoy the opportunity without being curious about details
گَنوار گَنّا نَہ دے بھیلی دے
نادان معمولی خرچ میں خِسْت کرکے نُقصان اُٹھاتا ہے، بیوقوف تھوڑا نہیں دیتا، بہت دے دیتا ہے، ایسے موقع پر بولتے ہیں جب کوئی شخص کسی معمولی خرچ میں کنجوسی کرے اور بڑے خرچ کے لئے آمادہ رہے
آپ کو شاخِ زَعْفَران گننا
اپنی ذات کو دنیا سے نرالا جاننا، اپنے آپ کو بہت بڑا سمجھنا، دنیا سے نرالا سمجھنا، دماغدار یا مغرور ہونا، فخر کرنا، متکبر ہونا، مغرور ہونا
شام كو شام اَور سَحَر كو سَحَر نَہ گِنْنا
رات دن كسی كام میں مشغول رہنا، بہت زیادہ مصروفیت كی وجہ سے وقت كا احساس نہ رہنا، مصروفیت كی وجہ سے وقت كی طرف دھیان نہ دینا، محنت كرنا
پانچوں سَواروں میں گِنْنا
ناموروں کی فہرست میں خواہ مخواہ اپنا نام شامل کرنا ، لہو لگا کر شہیدوں میں داخل ہونا.
ووٹ گِننا
رائے دہی کی پرچیوں کو شمار کرنا ، کسی معاملے پر رائے شماری کا نتیجہ مرتب کرنا ، بیلٹ بکس میں سے تمام ووٹ نکال کر ان کی تعداد کو گننا ۔
لَہْریں گِنْنا
بیکاری و بے شغلی کی حالت میں وقت گزارنا، فضول کام کرنا، بے کار کام کرنا، وقت گنوانا، بے فائدہ کام کرنا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (genuine)
genuine
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔