تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آم کھانے سے غَرَض یا پیڑ گِننے سے" کے متعقلہ نتائج

آم کھانے سے غَرَض یا پیڑ گِننے سے

مطلب سے مطلب رکھو بے فائدہ باتوں یا حجت سے کیا کام

پیڑ گِننے سے مَطلَب ہے یا آم کھانے سے

اپنے کام سے کام رکھنا چاہیے، فضول باتوں میں الجھنا نہیں چاہیے

آم کھانے سے غَرَض رَکھو پیڑ گِننے سے نَہِیں

اردو، انگلش اور ہندی میں آم کھانے سے غَرَض یا پیڑ گِننے سے کے معانیدیکھیے

آم کھانے سے غَرَض یا پیڑ گِننے سے

aam khaane se Garaz yaa pe.D gin.ne seआम खाने से ग़रज़ या पेड़ गिनने से

ضرب المثل

آم کھانے سے غَرَض یا پیڑ گِننے سے کے اردو معانی

  • مطلب سے مطلب رکھو بے فائدہ باتوں یا حجت سے کیا کام

आम खाने से ग़रज़ या पेड़ गिनने से के हिंदी अर्थ

  • मतलब से मतलब रखो व्यर्थ की बातों या वाद विवाद से क्या काम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آم کھانے سے غَرَض یا پیڑ گِننے سے)

نام

ای-میل

تبصرہ

آم کھانے سے غَرَض یا پیڑ گِننے سے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words