تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"geisha" کے متعقلہ نتائج
geisha کے لیے اردو الفاظ
geisha کے اردو معانی
اسم
- شائقین کی مدارات کے لیے رقص و موسیقی کی تربیت یافتہ جاپانی حسینہ ۔.
- جاپانی طوائف۔.
geisha के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- शायक़ीन की मुदारात के लिए रक़्स-ओ-मूसीक़ी की तर्बीयत याफ़ता जापानी हसीना ।
- जापानी तवाइफ़।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گوشی
گوش سے منسوب یا متعلق، جو رازداری سے کان میں کہا جائے، کان میں کہنے یا سننے کے لائق، خفیہ، آہستہ کہی ہوئی بات، کانا بھوسی، آہستہ سے کان میں کچھ کہنا (بطور لاحقۂ مستعمل، جیسے سرگوشی وغیرہ)
گیشا
ایک خاص جاپانی طوائف جو نہایت تربیت یافتہ ، مہذب ، خوش گفتار اور ہنرمند ہوتی ہے اور عموماً ناچ گا کر اور بامذاق گفتگو سے گاہکوں کا دل بہلاتی ہے . جاپانی رقاصہ.
گوشَہ میں بَیٹھنا
۔ معتکف ہونا۔ دنیا کے بکھیڑوں سے یکسو ہو کر خدا کی عبادت کسی محفوظ مقام میں کرنا۔ ؎
کُچْھ گوشے کُچھ کَمان
صلح کے واسطے دونوں فریقوں کو تھوڑا تھوڑا دینا چاہیے ؛ تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (geisha)
geisha
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔